• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

توشہ خانہ میں تحائف کا معاملہ کابینہ میں پہنچ گیا، وزرا کے وزیر اعظم سے سوالات

webmaster by webmaster
ستمبر 29, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
توشہ خانہ میں تحائف کا معاملہ کابینہ میں پہنچ گیا، وزرا کے وزیر اعظم سے سوالات

اسلام آباد: توشہ خانے میں تحائف کا معاملہ وفاقی کابینہ میں بھی پہنچ گیا، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں تحائف کی رقم کو مختص کردیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانے میں تحائف کا معاملہ وفاقی کابینہ میں بھی پہنچ گیا، جب کہ وزیر اعظم عمران خان کا اس بارے میں کہنا ہے کہ تحائف کے بارے میں میرا موقف سامنے آچکا ہے، ہماری حکومت میں تحائف کی رقم کو مختص کردیا گیا ہے۔ پہلے صرف تحائف کی مجموعی مالیت کے 15 فیصد پر یہ دے دیے جاتے تھی لیکن ہم نے اسے بڑھا کر 50 فیصد کردیا ہے۔ اب میں، میرے وزراء یا جو بھی توشہ خانے سے سرکاری تحفہ لینا چاہے تو اسے 50 فیصد رقم جمع کروانی ہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں وفاقی وزرا نے بھی وزیراعظم سے بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف سے متعلق پوچھ لیا، اجلاس کے دوران وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ وزیراعظم صاحب میڈیا پر توشہ خانے سے متعلق آپ کے بارے میں باتیں ہورہی ہیں، ہمیں حقیقت سے آگاہ کیا جائے۔
شیریں مزاری نے بھی کہا کہ دنیا کے دیگر ممالک کے سربراہان بھی ملنے والے تحائف کی تفصیلات بتاتے ہیں، ہمیں بھی یہ تفصیلات بتانی چاہیے۔ مراد سعید نے تحائف کی تفصیلات بتانے کی تجویز سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ اس سے دوست ممالک ناراض ہوں گے۔

Post Views: 49
Source: https://www.express.pk/
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ کمشنر سا ئرہ اسلم کا کمانڈ اینڈ کنٹرول کا وزٹ ،گئیں ۔ آر پی او محمد فیصل رانا،ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید،ڈی پی او عمر سعید،سکیورٹی انچارج محمد عامر مو جود

Next Post

ملتان ۔ نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نظام تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا‘ سیکرٹری تعلیم

Next Post
ملتان ۔ نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نظام تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا‘ سیکرٹری تعلیم

ملتان ۔ نوجوانوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نظام تعلیم سے آراستہ کرنا ہوگا‘ سیکرٹری تعلیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
اسلام آباد: توشہ خانے میں تحائف کا معاملہ وفاقی کابینہ میں بھی پہنچ گیا، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت میں تحائف کی رقم کو مختص کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانے میں تحائف کا معاملہ وفاقی کابینہ میں بھی پہنچ گیا، جب کہ وزیر اعظم عمران خان کا اس بارے میں کہنا ہے کہ تحائف کے بارے میں میرا موقف سامنے آچکا ہے، ہماری حکومت میں تحائف کی رقم کو مختص کردیا گیا ہے۔ پہلے صرف تحائف کی مجموعی مالیت کے 15 فیصد پر یہ دے دیے جاتے تھی لیکن ہم نے اسے بڑھا کر 50 فیصد کردیا ہے۔ اب میں، میرے وزراء یا جو بھی توشہ خانے سے سرکاری تحفہ لینا چاہے تو اسے 50 فیصد رقم جمع کروانی ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں وفاقی وزرا نے بھی وزیراعظم سے بیرون ممالک سے ملنے والے تحائف سے متعلق پوچھ لیا، اجلاس کے دوران وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا کہ وزیراعظم صاحب میڈیا پر توشہ خانے سے متعلق آپ کے بارے میں باتیں ہورہی ہیں، ہمیں حقیقت سے آگاہ کیا جائے۔ شیریں مزاری نے بھی کہا کہ دنیا کے دیگر ممالک کے سربراہان بھی ملنے والے تحائف کی تفصیلات بتاتے ہیں، ہمیں بھی یہ تفصیلات بتانی چاہیے۔ مراد سعید نے تحائف کی تفصیلات بتانے کی تجویز سے اختلاف کرتے ہوئے کہا کہ اس سے دوست ممالک ناراض ہوں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.