ملتان(صبح پا کستان)چھوڑ کر جانیوالوں کی پیپلزپارٹی میں واپسی کا سلسلہ اوراُس میں بتدریج اضافہ مخالفین کے منہ پر طمانچہ...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )پاکستان کو ایک خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بنانے کے لئے ضروری ہے کہ خواتین...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج کوٹ سلطان میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی قیادت میں متحد ومنظم ہے اور انشائاللہ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر بچاؤ قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر4 17ٹی ڈی اے میں ڈیر...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)دور جدید میں بنیادی سہولتوں سے محروم پتھر کے دور کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ہمارا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ہیڈکوراٹرہسپتال میں مریضوں کو مفت کھانے کی فراہمی کا عمل کار خیر کی حیثیت رکھتا ہے جسے...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )زراعت کی ترقی اور زرعی پیداوار میں اضافہ کے لئے وزیر اعلیٰ پنجاب کسانوں کی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں پٹھانوں نے دی ہیں،غیور محب وطن...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)ڈویزنل پبلک سکول کی تعمیر فوری مکمل کر کے کلاسز کا اجرانہ کیا گیا تو تئیس...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ملکی ترقی کے لیے خواتین کا مردوں کے شانہ بشانہ خدمات عصر حاضر کا اہم تقاضا ہے کیونکہ زندگی کے تمام شعبوں میں خواتین اپنی بہتر خدمات کے ذریعے لوہا منوا رہی ہیں جس پر حکومت متعدد فلاحی منصوبوں کے ذریعے خواتین کوترقی کے دھارے میں لانے کے لیے کوشاں ہے۔یہ بات مقررین نے خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے منعقدہ تقریبات کے سلسلہ میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔سیمینارسے اے ڈی سی جرنل محبوب احمد،سی ای او تعلیم خالد ہ شاہین،ڈی او تعلیم راشدہ اشرف ،مس جویریہ بتول ،نزہت یاسمین ایڈووکیٹ،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرظفر اقبال کھارا،ڈی ڈی او پاپولیشن ویلفیئر جاوید اشرف نے خطاب کرتے ہوئے خواتین کی ملکی ترقی کے لیے خدمات اور حکومت پنجاب کا مختلف فلاح وبہبود کے منصوبوں کے ذریعے خواتین کو ملکی ترقی میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنے کے مواقع فراہم کے لیے ملازمتوں میں کوٹہ،تعلیمی شعبہ میں متعدد سہولیات ،وویمن پروٹیکشن ایکٹ کے ذریعے خواتین کو مکمل تحفظ کی فراہمی ،ملازمتوں میں حکومت کی خصوصی رعایت،سپورٹس ،تعلیم ،صحت کے علاوہ دیگر تمام شعبہ ہائے زندگی میں خواتین کے کردار کی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ملازمتوں کی فراہمی ایسے منصوبہ جات کے بارے میں تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔سیمینار کا اہتمام سوشل ویلفیئر،صحت ،تعلیم ،پاپولیشن ویلفیئرکے تحت کیا گیاتھا۔سیمینارمیں اساتذ ہ ،سول سوسائٹی ،طالبات و والدین نے شرکت کی۔
