• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ ڈویزنل پبلک سکول کی تعمیر فوری مکمل کر کے کلاسز کا اجرانہ کیا گیا تو تئیس مارچ سے اجتجاجی تحریک شروع کی جائے گی ، محمد عمر شاکر

webmaster by webmaster
مارچ 2, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ ڈویزنل پبلک سکول کی تعمیر فوری مکمل کر کے کلاسز کا اجرانہ کیا گیا تو تئیس مارچ سے اجتجاجی تحریک شروع کی جائے گی ، محمد عمر شاکر

چوک اعظم (صبح پا کستان)ڈویزنل پبلک سکول کی تعمیر فوری مکمل کر کے کلاسز کا اجرانہ کیا گیا تو تئیس مارچ سے اجتجاجی تحریک شروع کی جائے گی محمد عمر شاکر تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں زیر تعمیر ڈویزنل پبلک سکول بوائز گرلز ونگ کی تعمیر گزشتہ سال سے التوا کلا شکار ہے جس کی وجہ سے کلاسز کا اجراء نہیں ہو سکا ہے ڈویزن بھر کے طلبہ طالبات بھاری فیسوں کے عوض نجی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں محمد عمر شاکر صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن چوک اعظم نے کمشنر ڈیر ہ غازیخان ڈی سی لیہ سے فوری طور پر تعمیر مکمل کراکر کلاسز کا اجراء کرنے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ اگر اس سلسلہ میں پیش رفت نہ کی گئی تو 23مارچ سے باقاعدہ اجتجاجی تحریک شروع کی جائے گی جس میں ضلع بھر سے ابتدائی طور پر سماجی کاروباری سیاسی شخصیات کو بلاامتیاز مدعوکر کے شمولیت کی دعوت دی جائے گی

Post Views: 57
Tags: chok azamnews
Previous Post

کوٹ چھٹہ۔ مردم شماری میں غیر حاضرشمار کنندگا ن کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔اسسٹنٹ کمشنر عبدالجبار

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ پاکستان کی سا لمیت کے لیے خون کا آخری قطرہ بھی بہا دیں گے ، ہم پہلے پاکستانی اور پھر پٹھان ہیں دوسری قوموں کی طرح ہمارے بھی حقوق ہیں۔ایم این اے مولانا امیرالزمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

چوک اعظم (صبح پا کستان)ڈویزنل پبلک سکول کی تعمیر فوری مکمل کر کے کلاسز کا اجرانہ کیا گیا تو تئیس مارچ سے اجتجاجی تحریک شروع کی جائے گی محمد عمر شاکر تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں زیر تعمیر ڈویزنل پبلک سکول بوائز گرلز ونگ کی تعمیر گزشتہ سال سے التوا کلا شکار ہے جس کی وجہ سے کلاسز کا اجراء نہیں ہو سکا ہے ڈویزن بھر کے طلبہ طالبات بھاری فیسوں کے عوض نجی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں محمد عمر شاکر صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن چوک اعظم نے کمشنر ڈیر ہ غازیخان ڈی سی لیہ سے فوری طور پر تعمیر مکمل کراکر کلاسز کا اجراء کرنے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ اگر اس سلسلہ میں پیش رفت نہ کی گئی تو 23مارچ سے باقاعدہ اجتجاجی تحریک شروع کی جائے گی جس میں ضلع بھر سے ابتدائی طور پر سماجی کاروباری سیاسی شخصیات کو بلاامتیاز مدعوکر کے شمولیت کی دعوت دی جائے گی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.