• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ چھٹہ۔ مردم شماری میں غیر حاضرشمار کنندگا ن کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔اسسٹنٹ کمشنر عبدالجبار

webmaster by webmaster
مارچ 2, 2017
in جنوبی پنجاب
0
کوٹ چھٹہ۔ مردم شماری میں غیر حاضرشمار کنندگا ن کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔اسسٹنٹ کمشنر عبدالجبار

کوٹ چھٹہ(صبح پا کستان ) .حکومت پنجاب کی ہدایت پر تحصیل کوٹ چھٹہ میں خانہ و مردم شماری کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر عبدالجبارنے کہاکہ تحصیل میں خانہ و مردم شماری کیلئے انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں جس میں ٹیمیں گھر گھر جا کر خانہ و مردم شماری کریں گی شمار کنندگان کا تربیتی سیشن مکمل کر لیاگیاہے اور غیر حاضرشمار کنندگا ن کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی. 15مارچ سے شروع ہونے والی خانہ و مردم شماری کیلئے اضافی نفری سمیت تمام انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا ۔ اجلاس میں پاک آرمی کی طرف سے کرنل تبسم، میجر شعیب، میجر سرفراز کے علاوہ ڈی ایس پی رانا جان محمد، چارج سپرنٹنڈنٹس اور ارکان ویجیلنس ٹیم نے بھی شرکت کی. . علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر او رپاک آرمی کے افسران نے تحصیل کوٹ چھٹہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیااور انتظامات کا جائزہ لیا.

Post Views: 55
Tags: kot chutta news
Previous Post

راجن پور ۔ میونسپل کمیٹی کا اجلاس ، 6کروڑ 36لاکھ 86ہزار 8سو روپے کا چھ ماہ کا بجٹ منظور ،اجلاس کی صدارت کنوینئر /وائس چیئر مین چوہدری نعیم ثاقب نے کی ،اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کا عمل پنجاب حکومت کی عوام دوستی کا ثبوت ہے۔چیئرمین میونسپل کمیٹی کنور کمال اختر

Next Post

چوک اعظم ۔ ڈویزنل پبلک سکول کی تعمیر فوری مکمل کر کے کلاسز کا اجرانہ کیا گیا تو تئیس مارچ سے اجتجاجی تحریک شروع کی جائے گی ، محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

کوٹ چھٹہ(صبح پا کستان ) .حکومت پنجاب کی ہدایت پر تحصیل کوٹ چھٹہ میں خانہ و مردم شماری کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر عبدالجبارنے کہاکہ تحصیل میں خانہ و مردم شماری کیلئے انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں جس میں ٹیمیں گھر گھر جا کر خانہ و مردم شماری کریں گی شمار کنندگان کا تربیتی سیشن مکمل کر لیاگیاہے اور غیر حاضرشمار کنندگا ن کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی. 15مارچ سے شروع ہونے والی خانہ و مردم شماری کیلئے اضافی نفری سمیت تمام انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا ۔ اجلاس میں پاک آرمی کی طرف سے کرنل تبسم، میجر شعیب، میجر سرفراز کے علاوہ ڈی ایس پی رانا جان محمد، چارج سپرنٹنڈنٹس اور ارکان ویجیلنس ٹیم نے بھی شرکت کی. . علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر او رپاک آرمی کے افسران نے تحصیل کوٹ چھٹہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیااور انتظامات کا جائزہ لیا.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.