چوک اعظم ۔ ڈویزنل پبلک سکول کی تعمیر فوری مکمل کر کے کلاسز کا اجرانہ کیا گیا تو تئیس مارچ سے اجتجاجی تحریک شروع کی جائے گی ، محمد عمر شاکر
چوک اعظم (صبح پا کستان)ڈویزنل پبلک سکول کی تعمیر فوری مکمل کر کے کلاسز کا اجرانہ کیا گیا تو تئیس ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)ڈویزنل پبلک سکول کی تعمیر فوری مکمل کر کے کلاسز کا اجرانہ کیا گیا تو تئیس ...
چوک اعظم کی خبریں بنیادی مرکز صحت سمی پور بھاگل میں حفاظتی ٹیکہ جات مہم سیمینار چوک اعظم (صبح پا ...
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)ڈویزنل پبلک سکول کی تعمیر فوری مکمل کر کے کلاسز کا اجرانہ کیا گیا تو تئیس مارچ سے اجتجاجی تحریک شروع کی جائے گی محمد عمر شاکر تفصیل کے مطابق چوک اعظم میں زیر تعمیر ڈویزنل پبلک سکول بوائز گرلز ونگ کی تعمیر گزشتہ سال سے التوا کلا شکار ہے جس کی وجہ سے کلاسز کا اجراء نہیں ہو سکا ہے ڈویزن بھر کے طلبہ طالبات بھاری فیسوں کے عوض نجی تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں محمد عمر شاکر صدر کمیونٹی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن چوک اعظم نے کمشنر ڈیر ہ غازیخان ڈی سی لیہ سے فوری طور پر تعمیر مکمل کراکر کلاسز کا اجراء کرنے کا مطالبہ کیا ہے انہوں نے مزید کہا کہ اگر اس سلسلہ میں پیش رفت نہ کی گئی تو 23مارچ سے باقاعدہ اجتجاجی تحریک شروع کی جائے گی جس میں ضلع بھر سے ابتدائی طور پر سماجی کاروباری سیاسی شخصیات کو بلاامتیاز مدعوکر کے شمولیت کی دعوت دی جائے گی