• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں جمہوریت کی علمبردار جماعت ہے،ہمارے قائدین نے ملکی سلامتی کیلئے قربانیاں دیں ۔ آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کلین سویپ کرے گی۔ میر شیریا رخان تالپو ر

webmaster by webmaster
مارچ 3, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں جمہوریت کی علمبردار جماعت ہے،ہمارے قائدین نے ملکی سلامتی کیلئے قربانیاں دیں ۔ آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کلین سویپ کرے گی۔ میر شیریا رخان تالپو ر

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی قیادت میں متحد ومنظم ہے اور انشائاللہ آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کلین سویپ کرے گی۔آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی وزیر اعظم میاں نواز شریف کو چاہیے کہ کرپشن کے زریعے اکٹھا کیا گیا پیسہ پاکستان لائیں تاکہ ملک سے غربت کا خاتمہ ہو اور ملکی قرضے ختم ہو سکیں ، پیپلز پارٹی شہیدوں کی جماعت ہے اور ہمارے قائدین نے ملکی سلامتی کیلئے قربانیاں دی ہیں ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما میر شیریا رخان تالپو رنے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں غریب عوام کی نمائندہ جماعت ہے اور پیپلز پارٹی کا نعرہ بھی ہمیشہ روٹی، کپڑا اور مکان رہا ہے ہمارے قائدین نے اس نعرے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے غریب لوگ موجودہ حکومت سے سخت تنگ ہیں لوگ غربت کے ہاتھوں تنگ آکر خود کشیاں کررہے ہیں۔ اور پیپلز پارٹی کے دور کو یاد کرر ہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنی جماعت کیلئے کسی بڑے سے بڑی قربانی سے گریز نہیں کریں گے اور اپنے قائدین کے ساتھ کندھے سے کندھا سے ملا کر چلیں گے۔ پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں جمہوریت کی علمبر دار جماعت ہے اور جمہوریت کیلئے ہمارے قائدین کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔

Post Views: 22
Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ۔صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر4 17ٹی ڈی اے کا دورہ کیا ۔سابق چیئرمین سید محسن شاہ کے ڈیرہ پر مختلف وفود سے ملاقاتیں

Next Post

کوٹ سلطان ۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی قیادت میں متحد ومنظم ہے اور انشائاللہ آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کلین سویپ کرے گی۔آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی وزیر اعظم میاں نواز شریف کو چاہیے کہ کرپشن کے زریعے اکٹھا کیا گیا پیسہ پاکستان لائیں تاکہ ملک سے غربت کا خاتمہ ہو اور ملکی قرضے ختم ہو سکیں ، پیپلز پارٹی شہیدوں کی جماعت ہے اور ہمارے قائدین نے ملکی سلامتی کیلئے قربانیاں دی ہیں ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی رہنما میر شیریا رخان تالپو رنے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں غریب عوام کی نمائندہ جماعت ہے اور پیپلز پارٹی کا نعرہ بھی ہمیشہ روٹی، کپڑا اور مکان رہا ہے ہمارے قائدین نے اس نعرے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے غریب لوگ موجودہ حکومت سے سخت تنگ ہیں لوگ غربت کے ہاتھوں تنگ آکر خود کشیاں کررہے ہیں۔ اور پیپلز پارٹی کے دور کو یاد کرر ہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنی جماعت کیلئے کسی بڑے سے بڑی قربانی سے گریز نہیں کریں گے اور اپنے قائدین کے ساتھ کندھے سے کندھا سے ملا کر چلیں گے۔ پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں جمہوریت کی علمبر دار جماعت ہے اور جمہوریت کیلئے ہمارے قائدین کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.