• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر4 17ٹی ڈی اے کا دورہ کیا ۔سابق چیئرمین سید محسن شاہ کے ڈیرہ پر مختلف وفود سے ملاقاتیں

webmaster by webmaster
مارچ 3, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ۔صوبائی وزیر مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر4 17ٹی ڈی اے کا دورہ کیا ۔سابق چیئرمین سید محسن شاہ کے ڈیرہ پر مختلف وفود سے ملاقاتیں

لیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر بچاؤ قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر4 17ٹی ڈی اے میں ڈیر ہ مہر اللہ دتہ سیال چک نمبر 172ٹی ڈی اے میں سابق چیئرمین سید محسن شاہ کے ڈیرہ پر مختلف وفود سے ملاقاتیں کی اورعلاقے کی ترقی کے لیے ترقیاتی منصوبوں کے اجراء کے لیے تجاویز حاصل کیں۔اسی طرح صوبائی وزیر نے خیرئے والامیں جام منظور حسین کی بہن کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔بعدازاں 170ٹی ڈی ائے میں سیاسی و سماجی کارکنوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر وائس چیئرمین ضلع کونسل نور محبوب میلوانہ ،ملک اسلم بھٹہ ،شکیل بھٹہ،پیر ریاض قریشی ،منظور کھرل،اعجازکھرل،حنیف کلاسرہ،عمران اچلانہ ویگر معززین بھی ہمراہ تھے۔

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کسان پیکج کے حوالے سے اجلاس، بنکوں سے بلاسود قرضوں کے حصول کیلئے عائد فیس ختم کرنے کا فیصلہ، . 6 لاکھ چھوٹے کاشتکار مستفید ہوں گے۔

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں جمہوریت کی علمبردار جماعت ہے،ہمارے قائدین نے ملکی سلامتی کیلئے قربانیاں دیں ۔ آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کلین سویپ کرے گی۔ میر شیریا رخان تالپو ر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ (صبح پا کستان)صوبائی وزیر بچاؤ قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے چک نمبر4 17ٹی ڈی اے میں ڈیر ہ مہر اللہ دتہ سیال چک نمبر 172ٹی ڈی اے میں سابق چیئرمین سید محسن شاہ کے ڈیرہ پر مختلف وفود سے ملاقاتیں کی اورعلاقے کی ترقی کے لیے ترقیاتی منصوبوں کے اجراء کے لیے تجاویز حاصل کیں۔اسی طرح صوبائی وزیر نے خیرئے والامیں جام منظور حسین کی بہن کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ۔بعدازاں 170ٹی ڈی ائے میں سیاسی و سماجی کارکنوں سے ملاقات کی۔اس موقع پر وائس چیئرمین ضلع کونسل نور محبوب میلوانہ ،ملک اسلم بھٹہ ،شکیل بھٹہ،پیر ریاض قریشی ،منظور کھرل،اعجازکھرل،حنیف کلاسرہ،عمران اچلانہ ویگر معززین بھی ہمراہ تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.