• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ملک کا روشن مستقبل چئرمین بلاول بھٹو سے جڑا ہے ، پی پی پی تاریخی جلسہ ہر صورت ہوگا۔ جیالے کارکن جلسہ کی تیاریوں کی جدوجہد جاری رکھیں ۔پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے والوں کی تقریب سے سابق ممبر قومی سمبلی سید عبدالقادر گیلانی کا خطاب

webmaster by webmaster
مارچ 4, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ملک کا روشن مستقبل چئرمین بلاول بھٹو سے جڑا ہے ، پی پی پی تاریخی جلسہ ہر صورت ہوگا۔ جیالے کارکن جلسہ کی تیاریوں کی جدوجہد جاری رکھیں ۔پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے والوں کی تقریب سے سابق ممبر قومی سمبلی سید عبدالقادر گیلانی کا خطاب

ملتان(صبح پا کستان)چھوڑ کر جانیوالوں کی پیپلزپارٹی میں واپسی کا سلسلہ اوراُس میں بتدریج اضافہ مخالفین کے منہ پر طمانچہ اور یہ ثابت ہوگیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خاتمے کی باتیں کرنیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں اور پیپلزپارٹی کو ختم کرنے کی سوچ محض ایک دیوانے کا خواب ہے جبکہ چےئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ملتان میں تاریخی جلسہ ہر صورت ہوگا۔ جیالے کارکن جلسہ کی تیاریوں کی جدوجہد جاری رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے سابق ممبر قومی سمبلی سید عبدالقادر گیلانی نے ملتان کینٹ میں پارٹی رہنما شیخ اعظم کی جانب سے لال کرتی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر مسلم لیگ نوازچھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے والوں میں سیاسی وسماجی رہنما عبدالحق، ظفر بٹ ، محبوب عالم خان، عبداللہ خان، شیخ اعظم، سلطان خان، صدیق تھہیم، رئیس الدین قریشی، راؤ ساجد علی، وقاص اختر خان، طاہر شاہ، اقبال عرف بالی چائے والا، حاجی غلام شبیر، رانا ارشد، ریحان خان، شیخ عبدالوحید، عمران جاوید سمرا، کاشف وارثی، ملک مجید ، شفقت قریشی اور دیگر نے شامل ہیں۔ سابق ممبر قومی سمبلی سید عبدالقادر گیلانی نے یونٹ آفس کاافتتاح بھی کیا جبکہ اس موقع پر ملک مجید، محمد سلیم، عبدالشکور کاکا، ملک مجید، بابا ظہیر سمیت کارکنوں اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی، سید عبدالقادر گیلانی، راؤ ساجد اور رئیس قریشی نے مزید کہا کہ چےئرمین بلاول بھٹو عوام کی امیدوں کی آخری کرن جبکہ قوم و ملک کا روشن مستقبل چےئرمین بلاول بھٹو سے جڑا ہے۔

ملتان ۔ لال کرتی کینٹ میں پی پی پی کے منعقدہ جلسہ سے سا بق رکن قو می اسمبلی عبد القادر گیلانی اور دیگر مقررین خطاب کر رہے ہیں

Post Views: 30
Tags: multan news
Previous Post

Kamran Akmal ton lifts Peshawar Zalmi to PSL final

Next Post

کروڑ لعل عیسن ۔ چک 105 ٹی ڈی اے کے رہایشی محمد ادریس کاجواں سالہ بیٹا قتل ,۔ معصوم حارث کے قتل کی اس افسوسناک اور بہیمانہ علاقہ میں واردات پر خوف و ہراس پھیل گیا .عوامی و سیاسی حلقوں کی جانب سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطا لبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ملتان(صبح پا کستان)چھوڑ کر جانیوالوں کی پیپلزپارٹی میں واپسی کا سلسلہ اوراُس میں بتدریج اضافہ مخالفین کے منہ پر طمانچہ اور یہ ثابت ہوگیا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خاتمے کی باتیں کرنیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں اور پیپلزپارٹی کو ختم کرنے کی سوچ محض ایک دیوانے کا خواب ہے جبکہ چےئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ملتان میں تاریخی جلسہ ہر صورت ہوگا۔ جیالے کارکن جلسہ کی تیاریوں کی جدوجہد جاری رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے سابق ممبر قومی سمبلی سید عبدالقادر گیلانی نے ملتان کینٹ میں پارٹی رہنما شیخ اعظم کی جانب سے لال کرتی میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر مسلم لیگ نوازچھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے والوں میں سیاسی وسماجی رہنما عبدالحق، ظفر بٹ ، محبوب عالم خان، عبداللہ خان، شیخ اعظم، سلطان خان، صدیق تھہیم، رئیس الدین قریشی، راؤ ساجد علی، وقاص اختر خان، طاہر شاہ، اقبال عرف بالی چائے والا، حاجی غلام شبیر، رانا ارشد، ریحان خان، شیخ عبدالوحید، عمران جاوید سمرا، کاشف وارثی، ملک مجید ، شفقت قریشی اور دیگر نے شامل ہیں۔ سابق ممبر قومی سمبلی سید عبدالقادر گیلانی نے یونٹ آفس کاافتتاح بھی کیا جبکہ اس موقع پر ملک مجید، محمد سلیم، عبدالشکور کاکا، ملک مجید، بابا ظہیر سمیت کارکنوں اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی، سید عبدالقادر گیلانی، راؤ ساجد اور رئیس قریشی نے مزید کہا کہ چےئرمین بلاول بھٹو عوام کی امیدوں کی آخری کرن جبکہ قوم و ملک کا روشن مستقبل چےئرمین بلاول بھٹو سے جڑا ہے۔

ملتان ۔ لال کرتی کینٹ میں پی پی پی کے منعقدہ جلسہ سے سا بق رکن قو می اسمبلی عبد القادر گیلانی اور دیگر مقررین خطاب کر رہے ہیں

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.