• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ۔ چک 105 ٹی ڈی اے کے رہایشی محمد ادریس کاجواں سالہ بیٹا قتل ,۔ معصوم حارث کے قتل کی اس افسوسناک اور بہیمانہ علاقہ میں واردات پر خوف و ہراس پھیل گیا .عوامی و سیاسی حلقوں کی جانب سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطا لبہ

webmaster by webmaster
مارچ 4, 2017
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ۔ چک 105 ٹی ڈی اے کے رہایشی محمد ادریس  کاجواں سالہ بیٹا  قتل ,۔ معصوم حارث کے قتل کی اس افسوسناک اور بہیمانہ علاقہ میں واردات  پر خوف و ہراس پھیل گیا .عوامی و سیاسی حلقوں کی جانب سے  ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطا لبہ

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) چکنمبر 105 میں ھیڈ کلرک باو محمد ادریس کا بیٹا حارث جو کہ ساتویں جمات کا طالب علم تھا کو گھر میں اکیلا پا کر نامعلوم سفاک قاتلوں نے گلے پر چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا واضع ریے کہاس وقت باو ادریس ڈیوٹی پر کالج اور اس کی ٹیچر بیوی سکول گئ ہوی تھی .
تفصیلات کے مطابق چک 105 کے رہایشی محمد ادریس گورنمنٹ کالج 90 ایم ایل میں ہیڈ کلرک ہیں اور انکی بیوی 105 ٹی ڈی اے میں پرایمری ٹیچرہیں دونوں گھر سے ڈیوٹی پر گیے تو ان کا بیٹا گھر پر اکیلا موجود تھا جب والدہ گھر واپس آیں تو ان کا بیٹا اندر کمرے میں مردہ حالت میں موجود تھا جبکہ کپ بورڈ پر خون آلود ہاتھوں کے نشانات موجود تھے اور آلہ قتل موقع سے غایب تھا عارف جاوید کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہسپتال کروڑ لعل عیسن پہنچا دیا گیا.
معصوم حارث کے قتل کی اس افسوسناک اور بہیمانہ واردات پرعلاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا .عوامی و سیاسی حلقوں کی جانب سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطا لبہ کیا گیا ہے پو  لیس نے تفشیش شروع کر دی ہے ۔

Post Views: 36
Tags: layah news
Previous Post

ملتان ۔ملک کا روشن مستقبل چئرمین بلاول بھٹو سے جڑا ہے ، پی پی پی تاریخی جلسہ ہر صورت ہوگا۔ جیالے کارکن جلسہ کی تیاریوں کی جدوجہد جاری رکھیں ۔پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کرنے والوں کی تقریب سے سابق ممبر قومی سمبلی سید عبدالقادر گیلانی کا خطاب

Next Post

لیہ ۔ سیکریٹری زراعت پنجاب محمد محمود کا دورہ لیہ،۔ اعلی سطحی اجلاس کی صدارت ،پنجاب حکومت چنے کی کا شت کے لئے کا شتکاروں کو سولر ٹیو ب ویل اور رین گن سبسڈی پر فراہم کرے گی ۔سیکرٹری زراعت پنجا ب محمدمحمود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) چکنمبر 105 میں ھیڈ کلرک باو محمد ادریس کا بیٹا حارث جو کہ ساتویں جمات کا طالب علم تھا کو گھر میں اکیلا پا کر نامعلوم سفاک قاتلوں نے گلے پر چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا واضع ریے کہاس وقت باو ادریس ڈیوٹی پر کالج اور اس کی ٹیچر بیوی سکول گئ ہوی تھی . تفصیلات کے مطابق چک 105 کے رہایشی محمد ادریس گورنمنٹ کالج 90 ایم ایل میں ہیڈ کلرک ہیں اور انکی بیوی 105 ٹی ڈی اے میں پرایمری ٹیچرہیں دونوں گھر سے ڈیوٹی پر گیے تو ان کا بیٹا گھر پر اکیلا موجود تھا جب والدہ گھر واپس آیں تو ان کا بیٹا اندر کمرے میں مردہ حالت میں موجود تھا جبکہ کپ بورڈ پر خون آلود ہاتھوں کے نشانات موجود تھے اور آلہ قتل موقع سے غایب تھا عارف جاوید کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہسپتال کروڑ لعل عیسن پہنچا دیا گیا. معصوم حارث کے قتل کی اس افسوسناک اور بہیمانہ واردات پرعلاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا .عوامی و سیاسی حلقوں کی جانب سے ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطا لبہ کیا گیا ہے پو  لیس نے تفشیش شروع کر دی ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.