لیہ(صبح پا کستان)پیرا ویٹرنری سٹاف ایسوسی ایشن ضلع لیہ کے ممبران و عہدیداران حکومت پنجاب سے مطالبات کی منظوری کیلئے...
Read moreDetailsملتان(صبح پا کستان)کنٹونمنٹ بورڈ حلقہ نمبر 4کے پیپلزپارٹی رہنماعبدالحق خان نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں پارٹی بھاری اکثریت سے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)میٹرک ٹیک کے طالبعلوں کا ٹیکنیکل بورڈ و کالج انتظامیہ کے خلاف ناجائز فیسوں کی وصولی پر ڈسٹرکٹ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)تمام ڈاکٹر ز قابل احترام ہیں درجہ چہارم کے کسی ملازم کی عزت نفس مجروح نہیں ہونے...
Read moreDetailsملتان(صبح پا کستان )قومی امن کمیٹی پاکستان ہیلپرز بزنس کونسل اور استحکام پاکستان اتحاد کے زیر اہتمام ’’عالمی یوم خواتین‘‘...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)تعلیم کے بغیرکوئی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتا۔ظفرعالم ظفری۔پولیس ملازمان کے بچوں کو تعلیمی میدان میں...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) شہر میں سی سی ٹی کیمروں کی تنصیب ۔تاجر ،سکولز ،کلاتھ ،کریانہ ،آٹو ورکشاپس،کیمسٹ ،اور نومنتخب...
Read moreDetailsدھوری اڈہ (صبح پا کستان)انجمن تاجران دھوری اڈہ کے انتخابات میں دھونس دھاندلی سیاست نہیں چلنے دیں گے، بغیر ووٹر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)آل پاکستان مسلم لیگ کی لیہ میں دبنگ انٹری، سابق امیدوار قومی اسمبلی پارٹی میں شامل ہو گئے۔جیسل...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان)سیاست کو عبادت سمجھ کر سرانجام دیاہے عوام کی خدمت کرنے والا ہی سردار کہلائے گا...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)امن کے چمن کی آبیاری میں شہدائے پولیس کا خون شامل ،شہدائے پولیس کو عقیدت اور محبتوں کے پھول پیش کرتے ہیں،شہدائے پولیس اپنے ساتھیوں کے لئے مشعل راہ ہیں ان خیالات کا اظہار ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے دفتر پولیس میس ہال شہید سب انسپکٹر مشتاق احمد شاہ میں افتتاح کے موقع پر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا ۔تفصیل کے مطا بق مشتاق احمد شہید،دفتر پولیس میس ہال شہید سب انسپکٹر مشتاق احمد شاہ کے نام سے منسوب،شہید کی بیٹی نے افتتاح کیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی طرف سے شہدائے پولیس کے نام سے یادگاریں بنانے کا سلسلہ جاری ہے ڈی پی او آفس میس ہال کو علاقہ تھانہ سٹی میں 1996 میں منشیات فروش گینگ کی فائرنگ سے جام شہادت نوش کرنے والے سب انسپکٹر مشتاق احمد شاہ کے نام سیمنسوب کر دیا گیاشہید سب انسپکٹرکی بیٹی نے ربن کاٹا مشتاق احمد شہید میس ہال کا افتتاح کیا اس موقع پر شہید سب انسپکٹر کا بیٹا بھی موجود تھاجبکہ لیہ پولیس کے دیگر شہید اہلکاروں کے فیملی ممبران سمیت ڈی ایس پی لیگل محمداصغر اولکھ ،ڈی ایس پی ٹریفک اقبال ظفر ،یس ایچ او چوک اعظمانسپکٹر عبدالمجید ،ایس ایچ او چوبارہ انسپکٹر ریحان ذکی ودفتری عملہ موجود تھاشہید سب انسپکٹر کے بیٹے اشفاق شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سربراہ پولیس کا یہ اقدام ہمارے لئے باعث مسرت ہے اور اپنے والد کی شہادت پر فخر ہے ڈی پی او لیہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے پولیس کو عقیدت اور محبتوں کے پھول پیش کرتے ہیں امن کے چمن کی آبیاری میں شہدائے پولیس اپنے ساتھیوں کے لئے مشعل راہ ہیں۔
