• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سابق امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد بلال کلاسرہ آل پاکستان مسلم لیگ میں شا مل ہو گئے ،ضلع کے تمام حلقوں سے مضبوط امیدوار کھڑ ے کئے جائیں گے۔ انور تھند ، پرویز مشرف کا وژن سب سے پہلے پاکستان لوگوں کے دل کی آواز ہے ۔صوبائی صدر ڈاکٹر فرخ چیمہ

webmaster by webmaster
مارچ 8, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ سابق امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد بلال کلاسرہ آل پاکستان مسلم لیگ میں شا مل ہو گئے ،ضلع  کے تمام حلقوں سے مضبوط امیدوار کھڑ ے کئے جائیں گے۔  انور تھند ، پرویز مشرف کا وژن سب سے پہلے پاکستان لوگوں کے دل کی آواز ہے ۔صوبائی صدر ڈاکٹر فرخ چیمہ

لیہ(صبح پا کستان)آل پاکستان مسلم لیگ کی لیہ میں دبنگ انٹری، سابق امیدوار قومی اسمبلی پارٹی میں شامل ہو گئے۔جیسل کلاسر ہ میں منعقد آل پاکستان مسلم لیگ کے ورکر کنونشن میں سابق امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد بلال کلاسرہ پارٹی میں شامل ہو گئے ، کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر ڈاکٹر فرخ چیمہ نے کہاکہ پرویز مشرف نے پاکستان کو بہت ہی کم عرصے میں دنیا کی بڑی طاقت کے طور پر منوایا یہی وجہ ہے کہ آج پرویز مشرف کی یاد ہرپاکستانی کو ستا رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں خوشحالی کی ضمانت صرف پرویز مشرف ہیں، کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر بلال کلاسرہ نے کہاکہ پرویز مشر ف کی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت آج ملک کا بچہ بچہ ان کی طرف دیکھ رہا ہے، انہوں نے کہالیہ کی جو آج ہمیں ترقی نظر آتی ہے وہ ان کی مرہون منت ہے، ڈاکٹر بلال کلاسرہ نے کہاکہ آئندہ انتخابات میں پرویز مشرف کے وژن سب سے پہلے پاکستان لوگون کے دل کی آواز بن چکا ہے۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر محمد انور تھند نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے پارٹی کا سرمایہ قرار دیا۔انہوں ے کہاکہ ضلع لیہ کے ہر صوبائی و قومی حلقوں سے مضبوط امیدوار کھڑ ے کئے جائیں گے۔ کنونشن میں مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ کنونشن میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے مشرف کے حق میں نعرے بھی لگائے۔

Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔عوام بہتر مستقبل کے لئے گودہ گیراور وڈیرہ شاہی سے نجات حاصل کریں، یونین کونسل نوتک مہمیدمیں فری ایمبولنس سروس کی افتتاحی تقریب سے تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری سردار عاطف علی خان دریشک کا خطاب

Next Post

سپیشل بچوں کے لئے چوک اعظم میں ادارہ کب قائم ہو گا ؟ .. تحریر ۔۔۔۔ محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان)آل پاکستان مسلم لیگ کی لیہ میں دبنگ انٹری، سابق امیدوار قومی اسمبلی پارٹی میں شامل ہو گئے۔جیسل کلاسر ہ میں منعقد آل پاکستان مسلم لیگ کے ورکر کنونشن میں سابق امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد بلال کلاسرہ پارٹی میں شامل ہو گئے ، کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر ڈاکٹر فرخ چیمہ نے کہاکہ پرویز مشرف نے پاکستان کو بہت ہی کم عرصے میں دنیا کی بڑی طاقت کے طور پر منوایا یہی وجہ ہے کہ آج پرویز مشرف کی یاد ہرپاکستانی کو ستا رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں خوشحالی کی ضمانت صرف پرویز مشرف ہیں، کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیدوار قومی اسمبلی ڈاکٹر بلال کلاسرہ نے کہاکہ پرویز مشر ف کی قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت آج ملک کا بچہ بچہ ان کی طرف دیکھ رہا ہے، انہوں نے کہالیہ کی جو آج ہمیں ترقی نظر آتی ہے وہ ان کی مرہون منت ہے، ڈاکٹر بلال کلاسرہ نے کہاکہ آئندہ انتخابات میں پرویز مشرف کے وژن سب سے پہلے پاکستان لوگون کے دل کی آواز بن چکا ہے۔ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر محمد انور تھند نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے پارٹی کا سرمایہ قرار دیا۔انہوں ے کہاکہ ضلع لیہ کے ہر صوبائی و قومی حلقوں سے مضبوط امیدوار کھڑ ے کئے جائیں گے۔ کنونشن میں مرکزی و صوبائی رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ کنونشن میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی جنہوں نے مشرف کے حق میں نعرے بھی لگائے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.