• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔پیپلزپارٹی میں ابن الوقت قسم کے لوگ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے وژن کو نقصان پہنچارہے ہیں پارٹی قیادت کو آ گاہ کریں گے ۔ عبدالحق خان

webmaster by webmaster
مارچ 9, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔پیپلزپارٹی میں ابن الوقت قسم کے لوگ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے وژن کو نقصان پہنچارہے ہیں پارٹی قیادت کو آ گاہ کریں گے ۔ عبدالحق خان

ملتان(صبح پا کستان)کنٹونمنٹ بورڈ حلقہ نمبر 4کے پیپلزپارٹی رہنماعبدالحق خان نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں پارٹی بھاری اکثریت سے جنوبی پنجاب میں کامیاب ہوگی۔ پارٹی کارکن متحد ہو کر (ن) لیگ کی کرپشن ختم کرنے کیلئے آواز اٹھائیں۔ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ظفر بٹ، کاشف وارثی، محبوب عالم خان، مختار خان، وقاص خان، عدنان خان ، ریحان خان، شفقت حسین اور محمد ندیم سمیت دیگر موجود تھے۔پریس کانفرنس کے موقع پر شیخ کاشف وارثی اور شیخ عبدالوحید نے ن لیگ چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ عبدالحق خان نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی میں ابن الوقت قسم کے لوگ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے وژن کو نقصان پہنچارہے ہیں جن کے بارے میں اعلیٰ قیادت کو جلد آگاہ کیاجائے گا۔ کنٹونمنٹ بورڈ کے تمام حلقوں میں ان خباری لیڈروں کی وجہ سے کوئی امیدوار کھڑا نہیں ہوا کیونکہ یہ کسی مخلص کارکن کو آگے نہیں آنے دیتے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چندعناصر پارٹی کیلئے کچھ کرنے کی بجائے صرف اخباری بیانات تک محدود ہیں۔ اس موقع پر ظفر بٹ کا کہناھتا کہ حلقہ میں پارٹی منشور کیخلاف کام کرنے والے لوگوں کو حلقہ میں گھسنے نہیں دینگے۔ ہم شیخ کاشف وارثی اور شیخ عبدالوحید کو پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

Post Views: 29
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ٹیکنیکل بورڈ و کالج انتظامیہ کے خلاف ناجائز فیسوں کی وصولی پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے طلبا کا احتجاج

Next Post

لیہ ۔ پیرا ویٹرنری سٹاف ایسوسی ایشن کا مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجی کیمپ ،15مارچ صوبائی اسمبلی ہال کے سامنے دھرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ملتان(صبح پا کستان)کنٹونمنٹ بورڈ حلقہ نمبر 4کے پیپلزپارٹی رہنماعبدالحق خان نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں پارٹی بھاری اکثریت سے جنوبی پنجاب میں کامیاب ہوگی۔ پارٹی کارکن متحد ہو کر (ن) لیگ کی کرپشن ختم کرنے کیلئے آواز اٹھائیں۔ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ظفر بٹ، کاشف وارثی، محبوب عالم خان، مختار خان، وقاص خان، عدنان خان ، ریحان خان، شفقت حسین اور محمد ندیم سمیت دیگر موجود تھے۔پریس کانفرنس کے موقع پر شیخ کاشف وارثی اور شیخ عبدالوحید نے ن لیگ چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ عبدالحق خان نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹی میں ابن الوقت قسم کے لوگ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے وژن کو نقصان پہنچارہے ہیں جن کے بارے میں اعلیٰ قیادت کو جلد آگاہ کیاجائے گا۔ کنٹونمنٹ بورڈ کے تمام حلقوں میں ان خباری لیڈروں کی وجہ سے کوئی امیدوار کھڑا نہیں ہوا کیونکہ یہ کسی مخلص کارکن کو آگے نہیں آنے دیتے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ چندعناصر پارٹی کیلئے کچھ کرنے کی بجائے صرف اخباری بیانات تک محدود ہیں۔ اس موقع پر ظفر بٹ کا کہناھتا کہ حلقہ میں پارٹی منشور کیخلاف کام کرنے والے لوگوں کو حلقہ میں گھسنے نہیں دینگے۔ ہم شیخ کاشف وارثی اور شیخ عبدالوحید کو پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.