لیہ (صبح پا کستان)پرنسپل گورنمنٹ کامرس کالج لیہ راناخالدمحموداحمد مدت ملازمت پوری ہونے پرریٹائرہوگئے ۔اس سلسلہ میں ان کے اعزازمیں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)4مرلہ کے مکان کا تنازعہ بھائی اور بھتیجوں نے چچا کو سوٹے کاوار کرکے قتل کردیا تھانہ سٹی...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما و ممبر سی ای سی ڈاکٹر شاہینہ نجیب...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)مردم وخانہ شماری ،لیہ کوچارسرکل میں تقسیم،ہرسرکل کی نگرانی DSPرینک کا افسرکرے گا ،ضلع کے داخلی خارجی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)اپنی زندگیوں کو اولیائے کرام کی فلاح انسانیت کے لیے تعلیمات پر عمل پیر ا ہوکر فیض الابرکات...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا نے کہا ہے کہ خادم اعلی پنجاب کی...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں ،وائس چیئرمین لالہ اسلم گجر ،کونسلرز چوہدری خلیل احمد...
Read moreDetailsملتان(صبح پا کستان)عدلیہ کے وقار ‘جمہوریت کی بحالی یا قومی ایشو کی بات ہو اس کے لئے وکلاء اور صحافیوں...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے کہاہے کہ عورت جیسے ایک گھر کو سنبھالتی...
Read moreDetailsکروڑلعل عیسن(صبح پا کستان)وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کروڑ رانا محمد طارق نے وارڈ 5میں سٹریٹ لائٹس اور صفائی کا نظام...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ اور نادرا کی مشترکہ حکمت عملی کے تحت جدید ٹیکنالوجی کے تحت پیدائش و اموات کا انداراج اور نکاح فارموں کو کمپیوٹرائزڈ بنیادوں پر مرتب کرنے کے لیے پروگرام کو حتمی شکل دئے کر اندارج کاآغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ بات چیئرمین ایم سی لیہ حافظ محمد جمیل نے نادرا حکام و ایم سی کے رجسٹریشن برانچ کے متعلقہ حکام و اہلکاروں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر وائس چیئرمین سید گلزار حسین شاہ بخاری بھی موجود تھے۔چیئرمین ایم سی کو اجلاس میں بتایا گیا کہ اس منظم پروگرام کے تحت جدید میکزیم ترتیب دیا گیا ہے جس کے تحت پیدائش و اموات اور نکاح ناموں کی رجسٹریشن کیمپوٹرائزڈ بنیادوں پر تیز ی سے عمل میں جائے گی اور شہریوں کو نقول کے حصول میں بھی آسانی رہے گی۔