• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔4مرلہ کے مکان کا تنازعہ ،بھائی اور بھتیجوں نے جان لے لی ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ، ملزمان فرار

webmaster by webmaster
مارچ 15, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔4مرلہ کے مکان کا تنازعہ ،بھائی اور بھتیجوں نے جان لے لی ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ، ملزمان فرار

لیہ(صبح پا کستان)4مرلہ کے مکان کا تنازعہ بھائی اور بھتیجوں نے چچا کو سوٹے کاوار کرکے قتل کردیا تھانہ سٹی پولیس نے قانونی کاروائی کاآغاز کردیالیہ شہر کے محلہ نور آباد چاہ ڈیڈو والا کے رہائشی سردار احمد عرف صادق حسین کو اسکے بھائی غلام سرور بھتیجوں مطیع اللہ ،سمیع اللہ ،ثنا اللہ اور فدا حسین نے گذشتہ شب زدو کوب اور ڈنڈوں سوٹوں کے وار کرکے قتل کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،ملزمان اور مقتول ایک ہی گھر میں رہائش پذیر تھے پولیس تھانہ سٹی لیہ نے قانونی کاروائی کا آغازکرتے ہوئے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں شفٹ کردیا،مقتول پسماندگان میں بیوی سمیت 4بچےشامل ہیں

Post Views: 24
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے وومن ڈے فری میڈیکل ، 100سے زیادہ خواتین کا چیک اپ و الٹرا ساؤنڈ

Next Post

لیہ . ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ آج 15مارچ 2016صبح ۹بجے ڈی پی ایس گرلز سکول کے عقب سے چھٹی خانہ ومردم شماری کا آغاز کریں گے

Next Post

لیہ . ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ آج 15مارچ 2016صبح ۹بجے ڈی پی ایس گرلز سکول کے عقب سے چھٹی خانہ ومردم شماری کا آغاز کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ(صبح پا کستان)4مرلہ کے مکان کا تنازعہ بھائی اور بھتیجوں نے چچا کو سوٹے کاوار کرکے قتل کردیا تھانہ سٹی پولیس نے قانونی کاروائی کاآغاز کردیالیہ شہر کے محلہ نور آباد چاہ ڈیڈو والا کے رہائشی سردار احمد عرف صادق حسین کو اسکے بھائی غلام سرور بھتیجوں مطیع اللہ ،سمیع اللہ ،ثنا اللہ اور فدا حسین نے گذشتہ شب زدو کوب اور ڈنڈوں سوٹوں کے وار کرکے قتل کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،ملزمان اور مقتول ایک ہی گھر میں رہائش پذیر تھے پولیس تھانہ سٹی لیہ نے قانونی کاروائی کا آغازکرتے ہوئے نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں شفٹ کردیا،مقتول پسماندگان میں بیوی سمیت 4بچےشامل ہیں

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.