• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑلعل عیسن۔وائس چیئرمین میونسپل نے وارڈ 5میں سٹریٹ لائٹس اور صفائی کا نظام درست کرا دیا،اہلیان وارڈ کا شکریہ

webmaster by webmaster
مارچ 13, 2017
in لیہ نیوز
0
کروڑلعل عیسن۔وائس چیئرمین میونسپل نے وارڈ 5میں سٹریٹ لائٹس اور صفائی کا نظام درست کرا دیا،اہلیان وارڈ کا شکریہ

کروڑلعل عیسن(صبح پا کستان)وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کروڑ رانا محمد طارق نے وارڈ 5میں سٹریٹ لائٹس اور صفائی کا نظام اپنی زیر نگرانی میں درست کرا دیا تفصیل کے مطابق وارڈ نمبر5کے مکینوں کی درخواست پر وزٹ کیا اور اور وارڈ کی 4گلیوں میں نئی سٹریٹ لائٹس نصب کر دی چلڈرن پارک اور اس کے گردونواح میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کر دئے اس موقعہ پر رانا محمد طارق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کو خوبصورت بنانا ہمارا مشن ہے شہر کے تمام وارڈز میں بلا تفریق کام کررہے ہیں جہاں پر بھی کوئی مسائل ہوں گے ان کو فوری حل کیا جائے گا وارڈ نمبر 5کے مکینوں ملک اللہ نواز،ملک محمد قیوم،اللہ نواز خان،چوہدری محمد اختر،چوہدری محمد حسیب و دیگر نے مسائیل حل کرنے پررانامحمد طارق کو خراج تحسین پیش کیا

Post Views: 25
Tags: karor laeasan news
Previous Post

کروڑلعل عیسن۔دو نامعلوم افراد سادہ لوح شخص سے اسلحہ کے زور پر ہزاروں روپے نقدی رقم لوٹ کر فرار ، شہر کے گنجان آباد علاقہ میں ڈکیتی کی واردات سے عوام میں شدید پریشانی

Next Post

ڈیرہ غازی خان۔ عورت معاشرے کی بہتری میں اپنا احسن کردار ادا کر سکتی ہے ،ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی

Next Post
ڈیرہ غازی خان۔ عورت معاشرے کی بہتری میں اپنا احسن کردار ادا کر سکتی ہے ،ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی

ڈیرہ غازی خان۔ عورت معاشرے کی بہتری میں اپنا احسن کردار ادا کر سکتی ہے ،ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

کروڑلعل عیسن(صبح پا کستان)وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی کروڑ رانا محمد طارق نے وارڈ 5میں سٹریٹ لائٹس اور صفائی کا نظام اپنی زیر نگرانی میں درست کرا دیا تفصیل کے مطابق وارڈ نمبر5کے مکینوں کی درخواست پر وزٹ کیا اور اور وارڈ کی 4گلیوں میں نئی سٹریٹ لائٹس نصب کر دی چلڈرن پارک اور اس کے گردونواح میں صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کر دئے اس موقعہ پر رانا محمد طارق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر کو خوبصورت بنانا ہمارا مشن ہے شہر کے تمام وارڈز میں بلا تفریق کام کررہے ہیں جہاں پر بھی کوئی مسائل ہوں گے ان کو فوری حل کیا جائے گا وارڈ نمبر 5کے مکینوں ملک اللہ نواز،ملک محمد قیوم،اللہ نواز خان،چوہدری محمد اختر،چوہدری محمد حسیب و دیگر نے مسائیل حل کرنے پررانامحمد طارق کو خراج تحسین پیش کیا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.