کروڑلعل عیسن(صبح پا کستان)دو نامعلوم افراد نے سادہ لوح شخص سے اسلحہ کے زور پر ہزاروں روپے نقدی رقم لوٹ کر فرار تفصیل کے مطابق چک نمبر 84الف ٹی ڈی اے کے رہائشی عبدالمجید نے نجی بنک سے مبلغ70ہزار روپے کیش لیا جب بس اسٹینڈ کے سامنے والی گلی میں داخل ہوا تو سامنے سے2نامعلوم اشخاص نے اسلحہ کے زور پر روک لیا اور کہا کہ جو رقم بنک سے لی ہے وہ ہمارے حوالے کردو ورنہ جان سے مار دیں گے ایک شخص نے مجھے پکڑ لیا اور دوسرے نے میری جیب سے مبلغ70ہزار روپے لوٹ کر فرار ہو گئے شہر کے گنجان آباد علاقہ میں ڈکیتی کی واردات سے عوام میں شدید پریشانی پائی جاتی ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









