• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔عدلیہ کے وقار ‘جمہوریت کی بحالی کے لئے وکلاء اور صحافیوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ۔ایم یوسف زبیرصدرڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن

webmaster by webmaster
مارچ 13, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔عدلیہ کے وقار ‘جمہوریت کی بحالی کے لئے وکلاء اور صحافیوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ۔ایم یوسف زبیرصدرڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن

ملتان(صبح پا کستان)عدلیہ کے وقار ‘جمہوریت کی بحالی یا قومی ایشو کی بات ہو اس کے لئے وکلاء اور صحافیوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ایم یوسف زبیر‘جنرل سیکرٹری انیس مہدی نے گزشتہ روز ’’دی نیشنل پریس کلب‘‘ملتان آمد پرنو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ملتان میں کالے کوٹ کے احترام اور وکلاء کے حقوق کیلئے جدوجہد کرتے رہیں گے۔ملتان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر راجہ ریاض نے کہا کہ جمہوریت کی بقاء کیلئے آزاد میڈیا اور وکلاء کے درمیان ہم آہنگی بہت ضروری ہے۔اس موقع پر معزز صحافیوں نے ’’دی نیشنل پریس کلب‘‘ ملتان کے چیئرمین ذوالفقار ملک‘صدر ایاز علی شیخ ودیگر عہدیداران کو پریس کلب کے قیام پر مبارکباد پیش کی جس پر ان کا شکریہ ادا کیا گیا۔

Post Views: 32
Tags: multan news
Previous Post

علاج معالجے کی خدمات کو خوب سے خوب تر بنانا میرا مشن ہے, اعلی سطحی اجلاس سے وزیر اعلی شہباز شریف کا خطاب

Next Post

چوک اعظم۔ شہر کی تعمیرو ترقی کے لیے ہم کسی کو بھی اپوزیشن نہیں سمجھتے ،بجٹ میں حکومتی و غیر حکومتی ارکان کو مساوی فنڈز دیے ہیں۔چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک ریاض گرواں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ملتان(صبح پا کستان)عدلیہ کے وقار ‘جمہوریت کی بحالی یا قومی ایشو کی بات ہو اس کے لئے وکلاء اور صحافیوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ایم یوسف زبیر‘جنرل سیکرٹری انیس مہدی نے گزشتہ روز ’’دی نیشنل پریس کلب‘‘ملتان آمد پرنو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ملتان میں کالے کوٹ کے احترام اور وکلاء کے حقوق کیلئے جدوجہد کرتے رہیں گے۔ملتان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر راجہ ریاض نے کہا کہ جمہوریت کی بقاء کیلئے آزاد میڈیا اور وکلاء کے درمیان ہم آہنگی بہت ضروری ہے۔اس موقع پر معزز صحافیوں نے ’’دی نیشنل پریس کلب‘‘ ملتان کے چیئرمین ذوالفقار ملک‘صدر ایاز علی شیخ ودیگر عہدیداران کو پریس کلب کے قیام پر مبارکباد پیش کی جس پر ان کا شکریہ ادا کیا گیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.