لیہ( صبح پا کستان ) انجمن تاجران فرینڈز تاجر اتحاد گروپ دھوری اڈا کا جلسہ زیر صدارت ملک اشفاق اعوان...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) جمعیت علماء پاکستان ضلع لیہ کی مجلس عاملہ کا اجلاس زیر صدارت ملک فضل حسین...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں پاکستان میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)دور رس نتائج کے حامل 14ارب 86کروڑ روپے کی لاگت سے 10میگا پراجیکٹس کی بروقت تکمیل سے ضلع...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ایلیٹ پولیس فورس سماج دشمن عناصر کے خلاف بر سر پیکار ، چیلنجز سے نمٹنے کے لئے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ڈی سی کمپلیکس کے سبزہ زار میں دیودار کا پودا لگا...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)مشیر وزیر اعلی پنجاب و ا یم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا ہے کہ...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) سیوریج سسٹم کی توسیع کے لیے 20کروڑ روپے کے توسیعی فنڈز جاری۔حتمی پلان ترتیب ۔ایم پی...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل/کنوینئر محمد افضل...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )گورنمنٹ بوائزہائی سکول نمبر 1راجن پور میں نئی کلاسز کا آغاز 15مارچ سے کر دیا...
Read moreDetailsراولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsملتان(صبح پا کستان)عدلیہ کے وقار ‘جمہوریت کی بحالی یا قومی ایشو کی بات ہو اس کے لئے وکلاء اور صحافیوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ایم یوسف زبیر‘جنرل سیکرٹری انیس مہدی نے گزشتہ روز ’’دی نیشنل پریس کلب‘‘ملتان آمد پرنو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دینے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ ملتان میں کالے کوٹ کے احترام اور وکلاء کے حقوق کیلئے جدوجہد کرتے رہیں گے۔ملتان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے نائب صدر راجہ ریاض نے کہا کہ جمہوریت کی بقاء کیلئے آزاد میڈیا اور وکلاء کے درمیان ہم آہنگی بہت ضروری ہے۔اس موقع پر معزز صحافیوں نے ’’دی نیشنل پریس کلب‘‘ ملتان کے چیئرمین ذوالفقار ملک‘صدر ایاز علی شیخ ودیگر عہدیداران کو پریس کلب کے قیام پر مبارکباد پیش کی جس پر ان کا شکریہ ادا کیا گیا۔

