• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ملک ارشاد ملیحہ پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع لیہ کے سینئر نائب صدر نامزد

webmaster by webmaster
مارچ 21, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ملک ارشاد ملیحہ پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع لیہ کے سینئر نائب صدر نامزد

لیہ( صبح پا کستان )لیہ کی معروف شخصیت ملک ارشاد ملیحہ کو پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع لیہ کا سینئر نائب صدر نامزد کر دیا گیا ۔نامزدگی کے بعد ملک ارشاد ملیحہ نے کہا ہے کہ وہ مزدوروں کو درپیش مسائل کو حل کرانے ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آکر مزدوروں کو زیادہ سے زیادہ مراعات و سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے بھر پور اقدامات کرے گی ۔
شہریوں ملک منظور حسین ارائیں اور ذیشان انصاری نے مشترکہ بیان میں ملک ارشاد ملیحہ کو پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع لیہ کا سینئر نائب صدر بننے پر مبارک باد دی ہے اورتوقع ظاہر کی ہے کہ وہ مزدوروں کی فلاح وبہبود اور انکے مسائل کو حل کرانے و حقوق کے تحفظ میں اپنا بھر پور کردارادا کریں گے ۔

Post Views: 14
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ایم این اے سید ثقلین شاہ کی عوام دوست پالیسیوں سے سیاسی مخالفین بوکھلا گئے ہیں۔حاجی اظہر ہانس کو نسلر

Next Post

لیہ ۔نو منتخب ا نجمن تاجران کی مجلس عاملہ سپریم کونسل کا پہلا اجلاس ،صدارت ملک مظفر دھول نے کی ،چیئر مین حافظ جمیل کی خصو صی شرکت ، صدر انجمن تاجران کی طرف سے دوعمرہ کے ٹکٹس قرعہ اندازی کے ذریعے تاجروں کو دینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ( صبح پا کستان )لیہ کی معروف شخصیت ملک ارشاد ملیحہ کو پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع لیہ کا سینئر نائب صدر نامزد کر دیا گیا ۔نامزدگی کے بعد ملک ارشاد ملیحہ نے کہا ہے کہ وہ مزدوروں کو درپیش مسائل کو حل کرانے ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آکر مزدوروں کو زیادہ سے زیادہ مراعات و سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے بھر پور اقدامات کرے گی ۔ شہریوں ملک منظور حسین ارائیں اور ذیشان انصاری نے مشترکہ بیان میں ملک ارشاد ملیحہ کو پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع لیہ کا سینئر نائب صدر بننے پر مبارک باد دی ہے اورتوقع ظاہر کی ہے کہ وہ مزدوروں کی فلاح وبہبود اور انکے مسائل کو حل کرانے و حقوق کے تحفظ میں اپنا بھر پور کردارادا کریں گے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.