• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ایم این اے سید ثقلین شاہ کی عوام دوست پالیسیوں سے سیاسی مخالفین بوکھلا گئے ہیں۔حاجی اظہر ہانس کو نسلر

webmaster by webmaster
مارچ 21, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ایم این اے سید ثقلین شاہ کی عوام دوست پالیسیوں سے سیاسی مخالفین بوکھلا گئے ہیں۔حاجی اظہر ہانس کو نسلر

لیہ( صبح پا کستان )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سٹی کونسلر حاجی محمد اظہر خان ہانس نے ایک بیان میں رکن قومی اسمبلی پیر سید ثقلین شاہ بخاری اور چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ جمیل احمد خان کے خلاف چلائی گئی کردار کشی مہم کو گہری سازش قرار دیا ہے اور کہا کہ دونوں شخصیات پر کرپشن کے لگائے گئے الزامات غلط اور جھوٹے ہیں اور ایم این اے سید ثقلین شاہ کی عوام دوست پالیسیوں سے سیاسی مخالفین بوکھلا گئے ہیں اور آئندہ انتخابات میں انہیں سیاست سے آؤٹ کرنے کا خواب دیکھنے والے احمق ہیں ۔حاجی اظہر ہانس نے مزید کہا کہ چیئرمین میونسپل کمیٹی حافظ جمیل احمد خان ایک نیک سیرت اور فرض شناس شخصیت ہیں ۔ان کا سابقہ دور بطور تحصیل نائب ناظم لیہ سنہری دور تھا اور اب بھی انہوں نے جب سے اپنے عہدہ کا چارج سنبھالا ہے شہریوں کی فلاح وبہبود صفائی کے علاوہ بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھر پور اقدامات کر رہے ہیں ۔

Post Views: 21
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔لیہ تونسہ پل پراجیکٹ ایک میگا پراجیکٹ ہے ،سی پیک منصوبہ میں سرائیکی خطہ کے اضلاع کو شامل کرنے سےو ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی ۔رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ

Next Post

لیہ ۔ ملک ارشاد ملیحہ پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع لیہ کے سینئر نائب صدر نامزد

Next Post
لیہ ۔ ملک ارشاد ملیحہ پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع لیہ کے سینئر نائب صدر نامزد

لیہ ۔ ملک ارشاد ملیحہ پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع لیہ کے سینئر نائب صدر نامزد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ( صبح پا کستان )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سٹی کونسلر حاجی محمد اظہر خان ہانس نے ایک بیان میں رکن قومی اسمبلی پیر سید ثقلین شاہ بخاری اور چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ جمیل احمد خان کے خلاف چلائی گئی کردار کشی مہم کو گہری سازش قرار دیا ہے اور کہا کہ دونوں شخصیات پر کرپشن کے لگائے گئے الزامات غلط اور جھوٹے ہیں اور ایم این اے سید ثقلین شاہ کی عوام دوست پالیسیوں سے سیاسی مخالفین بوکھلا گئے ہیں اور آئندہ انتخابات میں انہیں سیاست سے آؤٹ کرنے کا خواب دیکھنے والے احمق ہیں ۔حاجی اظہر ہانس نے مزید کہا کہ چیئرمین میونسپل کمیٹی حافظ جمیل احمد خان ایک نیک سیرت اور فرض شناس شخصیت ہیں ۔ان کا سابقہ دور بطور تحصیل نائب ناظم لیہ سنہری دور تھا اور اب بھی انہوں نے جب سے اپنے عہدہ کا چارج سنبھالا ہے شہریوں کی فلاح وبہبود صفائی کے علاوہ بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھر پور اقدامات کر رہے ہیں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.