• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔لیہ تونسہ پل پراجیکٹ ایک میگا پراجیکٹ ہے ،سی پیک منصوبہ میں سرائیکی خطہ کے اضلاع کو شامل کرنے سےو ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی ۔رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ

webmaster by webmaster
مارچ 21, 2017
in جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔لیہ تونسہ پل پراجیکٹ  ایک میگا پراجیکٹ ہے ،سی پیک منصوبہ میں سرائیکی خطہ کے اضلاع کو شامل کرنے سےو ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں کھلیں گی ۔رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ

لیہ( صبح پا کستان ) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ نے ایک ملاقات میں بتایا ہے کہ نواز شریف حکومت عوامی فلاح وبہبود اور خصوصاً پسماندہ علاقہ کی ترقی و خوشحالی کے منصوبوں پر عمل پیرا ہے ۔انہوں نے سی پیک منصوبہ کے حوالہ سے کہا کہ سرائیکی خطہ کے لیہ ،بھکر اضلاع کو مذکورہ منصوبہ میں شامل کرنے سے ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں کھل جائیں گی ۔انہوں نے لیہ تونسہ پل پراجیکٹ کو ایک میگا پراجیکٹ قرار دیا ۔اس سے صرف لیہ ضلع ہی نہیں بلکہ ملحقہ ضلع بھکر کی عوام کو بھی فائدہ پہنچے گا ۔ایم این اے ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ نے مزید بتایا کہ ضلع بھکر میں پسماندگی کے خاتمہ کیلئے اربوں کے منصوبوں پر کام شروع ہے ۔لوگوں میں پائی جانے والی محرومیوں کا ازالہ ہمارا مشن ہے ۔

Post Views: 24
Tags: bhakar news
Previous Post

حج کرپشن کیس : عدالت نے سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کو باعزت بری کر دیا

Next Post

لیہ ۔ایم این اے سید ثقلین شاہ کی عوام دوست پالیسیوں سے سیاسی مخالفین بوکھلا گئے ہیں۔حاجی اظہر ہانس کو نسلر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ( صبح پا کستان ) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ نے ایک ملاقات میں بتایا ہے کہ نواز شریف حکومت عوامی فلاح وبہبود اور خصوصاً پسماندہ علاقہ کی ترقی و خوشحالی کے منصوبوں پر عمل پیرا ہے ۔انہوں نے سی پیک منصوبہ کے حوالہ سے کہا کہ سرائیکی خطہ کے لیہ ،بھکر اضلاع کو مذکورہ منصوبہ میں شامل کرنے سے ترقی و خوشحالی کی نئی راہیں کھل جائیں گی ۔انہوں نے لیہ تونسہ پل پراجیکٹ کو ایک میگا پراجیکٹ قرار دیا ۔اس سے صرف لیہ ضلع ہی نہیں بلکہ ملحقہ ضلع بھکر کی عوام کو بھی فائدہ پہنچے گا ۔ایم این اے ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ نے مزید بتایا کہ ضلع بھکر میں پسماندگی کے خاتمہ کیلئے اربوں کے منصوبوں پر کام شروع ہے ۔لوگوں میں پائی جانے والی محرومیوں کا ازالہ ہمارا مشن ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.