• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ینگ فارما سسٹ ایسوسی ایشن کا قیام۔مہر محمد شفقت ضلعی کوآرڈینیٹر، فیصل شہزاد فنانس کوآرڈینٹر اور راشد بھٹی میڈیا اینڈ میٹنگ کوآرڈینٹر مقرر ، نان کوالیفائیڈ افراد کو فارمیسی کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے۔ اعلامیہ

webmaster by webmaster
مارچ 21, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ینگ فارما سسٹ ایسوسی ایشن کا قیام۔مہر محمد شفقت ضلعی کوآرڈینیٹر، فیصل شہزاد  فنانس کوآرڈینٹر اور راشد بھٹی میڈیا اینڈ میٹنگ کوآرڈینٹر مقرر ، نان کوالیفائیڈ افراد کو فارمیسی کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے۔ اعلامیہ

Young Pharmacists Association layyah

لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر آف فارماسسٹ گریجوایٹس کی شرکت، فارمیسی پر کوالیفائیڈ فارما سسٹ کی حاضری یقینی بنانے کے لئیے گورنمنٹ کے قوانین پر عمل کرانا ہو گا، جس سے کوئی بھی فارماسسٹ بے روزگار نہیں رہے گا۔۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایونتس ہال میں ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر آف فارمیسی گریجوایٹس نے ایک میٹنگ منعقد ہوئی،جس میں لیہ میں گورنمنٹ و پرائیویٹ اداروں میں کام کرنے والے فارمسسٹ اورڈاکٹر آف فارمیسی گریجوایٹس نے شرکت کی،میٹنگ میں فارماسسٹ نے اپنی ایک ایسوسی ایشن بنانے کا اعلان کیا،میٹنگ میں موجود فارماسسٹ نے ایسوسی ایشن کی کچھ ذمہ داریاں سونپی گئی جو کہ آئندہ کا لائحہ عمل تیار کریں گے جس میں مہر محمد شفقت کو ضلعی کوآرڈینیٹر، فیصل شہزاد کو فنانس کوآرڈینٹر اور راشد بھٹی میڈیا اینڈ میٹنگ کوآرڈینٹر مقرر کیا گیا ہے۔فارمیسی پر کوالیفائیڈ فارما سسٹ کی حاضری یقینی بنانے کے لئیے گورنمنٹ کے قوانین پر عمل کرانا ہو گا،اور اس کے لئیے ہر قسمی اقدامات کئیے جائیں گے۔ جس سے کوئی بھی فارماسسٹ بے روزگار نہیں رہے گا،ایسوسی ایشن "No Pharmaci without Pharmasisit” کا نعرہ بلند کریں گے۔ مختلف فارمیسیوں پر نان کوالیفائیڈ افراد کو فارمیسی کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے، پہلا اعلامیہ جاری۔۔

Post Views: 17
Tags: layyah news
Previous Post

شوگر انڈسٹری کے ماحول پر اثرات تحریر : پروفیسر مہر حفیظ اللہ تھند

Next Post

Full dress rehearsal for Pakistan Day Parade to take place in capital today

Next Post
Full dress rehearsal for Pakistan Day Parade to take place in capital today

Full dress rehearsal for Pakistan Day Parade to take place in capital today

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر آف فارماسسٹ گریجوایٹس کی شرکت، فارمیسی پر کوالیفائیڈ فارما سسٹ کی حاضری یقینی بنانے کے لئیے گورنمنٹ کے قوانین پر عمل کرانا ہو گا، جس سے کوئی بھی فارماسسٹ بے روزگار نہیں رہے گا۔۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ایونتس ہال میں ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر آف فارمیسی گریجوایٹس نے ایک میٹنگ منعقد ہوئی،جس میں لیہ میں گورنمنٹ و پرائیویٹ اداروں میں کام کرنے والے فارمسسٹ اورڈاکٹر آف فارمیسی گریجوایٹس نے شرکت کی،میٹنگ میں فارماسسٹ نے اپنی ایک ایسوسی ایشن بنانے کا اعلان کیا،میٹنگ میں موجود فارماسسٹ نے ایسوسی ایشن کی کچھ ذمہ داریاں سونپی گئی جو کہ آئندہ کا لائحہ عمل تیار کریں گے جس میں مہر محمد شفقت کو ضلعی کوآرڈینیٹر، فیصل شہزاد کو فنانس کوآرڈینٹر اور راشد بھٹی میڈیا اینڈ میٹنگ کوآرڈینٹر مقرر کیا گیا ہے۔فارمیسی پر کوالیفائیڈ فارما سسٹ کی حاضری یقینی بنانے کے لئیے گورنمنٹ کے قوانین پر عمل کرانا ہو گا،اور اس کے لئیے ہر قسمی اقدامات کئیے جائیں گے۔ جس سے کوئی بھی فارماسسٹ بے روزگار نہیں رہے گا،ایسوسی ایشن "No Pharmaci without Pharmasisit" کا نعرہ بلند کریں گے۔ مختلف فارمیسیوں پر نان کوالیفائیڈ افراد کو فارمیسی کی اجازت نہیں ہونی چاہیئے، پہلا اعلامیہ جاری۔۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.