• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ شرپسند عناصر امن کے دشمن ہیں اور بلاتفریق ہر پاکستانی کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں ،اقلیتی مذہبی عبادت گاہوں کی سیکورٹی بارے اجلاس سے ڈپٹی کمشنر واجدعلی شاہ کا خطاب ،اجلاس میں جی اے آرارشد احمد وٹو ،ڈی ایس پی واجدعلی بھروانہ،سیکورٹی آفیسر محمد طارق،اقلیتی برادری کے نمائندوں فادر ندیم پطرس،پادری عوبیدگل،پادری ذوالفقار،پادری برکت،پادری نیوٹن خان، ممبر چرچ کمیٹی ناظر سوھن کھوکھر،جنرل کونسلر جاوید آصف،کامران سہیل،نمبردار یعقوب سردار،پیٹرک،پاسٹر سلمون و دیگر نے شرکت کی

webmaster by webmaster
مارچ 19, 2017
in لیہ نیوز
0

لیہ (صبح پا کستان)ڈ پٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ اقلیتی برادریاں پاکستان کا لازمی جزو ہیں ان کے جان ومال اور مذہبی عبادت گاہوں کی فول پروف سیکورٹی کے لیے برابری کی سطح پر اقدامات اُٹھائے گئے ہیں ۔انہوں نے یہ بات مذہبی عبادت گاہوں کی سیکورٹی کے لیے اُٹھائے گئے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوے کہی۔اجلاس میں جی اے آرارشد احمد وٹو ،ڈی ایس پی واجدعلی بھروانہ،سیکورٹی آفیسر محمد طارق،اقلیتی برادری کے نمائندوں فادر ندیم پطرس،پادری عوبیدگل،پادری ذوالفقار،پادری برکت،پادری نیوٹن خان، ممبر چرچ کمیٹی ناظر سوھن کھوکھر،جنرل کونسلر جاوید آصف،کامران سہیل،نمبردار یعقوب سردار،پیٹرک،پاسٹر سلمون و دیگر نے شرکت کی۔ڈی سی واجدعلی شاہ نے کہا کہ شرپسند عناصر امن کے دشمن ہیں اور بلاتفریق ہر پاکستانی کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ امن وامان کے قیام کو برقرار رکھنے کے لیے اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ وقت کا ناگریز تقاضا ہے۔ضلعی انتظامیہ ،سیکورٹی ادارئے حکومت پنجاب کے وضع کردہ اصولوں پر عمل پیرا ہیں اور شرپسندی کے مکمل خاتمے کے لیے کوشاں ہیں سیکورٹی ادارے ہمہ وقت متحرک و فعال کردار ادا کررہے ہیں تاہم عوامی تعاون کے بغیر امن کا قیام ممکن نہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم بھائی چارئے کی فضا کو برقرار رکھتے ہوئے چوکس رہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھرپورتعاون کریں ۔انہوں نے کہا کہ عبادت گاہوں کی سیکورٹی کے لیے مقامی افراد کوبھی تعینات کیا جائے اور چاردیواری سمیت سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کو یقینی بنایاجائے۔ڈی ایس پی واجد علی بھر وانہ نے اس موقع پر کہا کہ ضلعی پولیس شر پسند اور جرائم میں ملوث عناصر کی سرکوبی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔تاہم عوام مشکوک سرگرمیوں میں ملوث افراد کی بروقت نشاندہی کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کریں ۔اجلاس میں اقلیتی نمائندوں نے ضلعی انتظامیہ اورپولیس کی طرف سے اُٹھائے گئے سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور مختلف تجاویز پیش کیں جس پر ڈی سی واجد علی شاہ نے عمل درآمد کے لیے ہدایات جاری کیں۔

Tags: layyah news
Previous Post

راجن پور ۔کامرس کالج راجن پور کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات ،مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق جب کہ ڈائریکٹر کالجز ڈاکٹر الطاف ،ڈی پی او راجن پور عرفان اللہ مروت ،چیئرمین ضلع کونسل عبدالعزیز خان دریشک ،صدر بار راجن پور رانا مختیار،چیئرمین میونسپل کمیٹی حمزہ کمال ،وائس چیئرمین راجن پور چوہدری نعیم ثاقب،سیاسی ،سماجی شخصیات میں امان اللہ قریشی ،چوہدری عطاء محمد آصف ،امجد فاروق،جلیل الرحمان ،قاری محمود الحسن قاسمی،پروفیسر نصراللہ مستوئی اور دیگر معززین نے خصوصی شرکت کی ،پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات،چیک اور تعریفی اسناد تقسیم کی گئیں

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔لیڈی ہیلتھ ورکرز/سپر وائزر ز کو مستقلی کے نوٹیفکیشن تقسیم کرنے کی تقریب ، ڈیرہ غازی خان میں 1300لیڈی ہیلتھ ورکرز، 54لیڈی ہیلتھ سپر وائزر اور 36ڈرائیوران کو مستقل کیا جا رہا ہے ،ایڈیشنل کمشنر جنرل محمد مظہر اقبال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ (صبح پا کستان)ڈ پٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ اقلیتی برادریاں پاکستان کا لازمی جزو ہیں ان کے جان ومال اور مذہبی عبادت گاہوں کی فول پروف سیکورٹی کے لیے برابری کی سطح پر اقدامات اُٹھائے گئے ہیں ۔انہوں نے یہ بات مذہبی عبادت گاہوں کی سیکورٹی کے لیے اُٹھائے گئے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوے کہی۔اجلاس میں جی اے آرارشد احمد وٹو ،ڈی ایس پی واجدعلی بھروانہ،سیکورٹی آفیسر محمد طارق،اقلیتی برادری کے نمائندوں فادر ندیم پطرس،پادری عوبیدگل،پادری ذوالفقار،پادری برکت،پادری نیوٹن خان، ممبر چرچ کمیٹی ناظر سوھن کھوکھر،جنرل کونسلر جاوید آصف،کامران سہیل،نمبردار یعقوب سردار،پیٹرک،پاسٹر سلمون و دیگر نے شرکت کی۔ڈی سی واجدعلی شاہ نے کہا کہ شرپسند عناصر امن کے دشمن ہیں اور بلاتفریق ہر پاکستانی کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں۔انہو ں نے کہا کہ امن وامان کے قیام کو برقرار رکھنے کے لیے اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ وقت کا ناگریز تقاضا ہے۔ضلعی انتظامیہ ،سیکورٹی ادارئے حکومت پنجاب کے وضع کردہ اصولوں پر عمل پیرا ہیں اور شرپسندی کے مکمل خاتمے کے لیے کوشاں ہیں سیکورٹی ادارے ہمہ وقت متحرک و فعال کردار ادا کررہے ہیں تاہم عوامی تعاون کے بغیر امن کا قیام ممکن نہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم بھائی چارئے کی فضا کو برقرار رکھتے ہوئے چوکس رہیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے بھرپورتعاون کریں ۔انہوں نے کہا کہ عبادت گاہوں کی سیکورٹی کے لیے مقامی افراد کوبھی تعینات کیا جائے اور چاردیواری سمیت سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کو یقینی بنایاجائے۔ڈی ایس پی واجد علی بھر وانہ نے اس موقع پر کہا کہ ضلعی پولیس شر پسند اور جرائم میں ملوث عناصر کی سرکوبی کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔تاہم عوام مشکوک سرگرمیوں میں ملوث افراد کی بروقت نشاندہی کے لیے پولیس کے ساتھ تعاون کریں ۔اجلاس میں اقلیتی نمائندوں نے ضلعی انتظامیہ اورپولیس کی طرف سے اُٹھائے گئے سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور مختلف تجاویز پیش کیں جس پر ڈی سی واجد علی شاہ نے عمل درآمد کے لیے ہدایات جاری کیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.