لیہ(صبح پا کستان) حکو مت پنجا ب کی ہد ایت کی روشنی ضلع لیہ میں یو م پا کستا ن23...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ایڈمن آفیسر ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ کے ناروا رویہ کے خلاف پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ڈی ایچ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )پیرا میڈیکس کے سروس سٹریکچرپر عمل درآمد نہ کرنے پر 29 مارچ کو بھرپوراحتجاج کریں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران لیہکا 2تاجروں کی گرفتاری پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی و ایس ایچ او سٹی لیہ کیخلاف...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) شاباش لیہ پو لیس ۔ڈی ایس پی منور بزدار کی سربراہی میں تشکیل دی گئی خصوصی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)مرحوم چوہدری رشید معروف پنجابی شاعر نذیر چوہدری کے بڑے بیٹے پریس فوٹو گرافر ممبر پریس کلب...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ یوم پاکستان کے موقع پر ایسے پروگرام...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈی پی او آفس آنے والے سائلین کے مسائل کے حل کے لیے انہیں بلاتاخیر ملاقات کرائی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) اسلام آ باد میں ہو نے والے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی اجلاس کے موقع...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)جماعت اسلامی صوبہ پنجاب کے نائب امیر شیخ عثمان فاروق نے کہا ہے کہ خاندانی نظام کا...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )23مارچ یوم پاکستان کے دن ہم تجدید عہد کرتے ہیں کہ ملکی دفاع ،عزت و ناموس ،سلامتی و ترقی کے لئے ہم سب ایک ہیں ۔آج کے دن ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن عزیز کے لئے قربانیاں دی ہیں ۔قرار داد پاکستان کی روح آج بھی تلاش میں ہے ۔23مارچ 1940ء کو مسلمانوں نے ایک علیحدہ وطن کے لئے قرارداد پیش کی گئی کیونکہ مسلمانوں کا مذہب ،رہن سہن ،تہذیب و تمدن دوسری قوموں سے علیحدہ ہے ۔آج ہم سب کو دو قومی نظریہ کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔زندہ قومیں ہمیشہ اپنے محسنوں کو یاد رکھتی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد ،چیئرمین ضلع کونسل عبدالعزیز خان دریشک ، ڈی پی او عرفان اللہ اور اسسٹنٹ کمشنر شاہد محبوب نے 23مارچ کے سلسلے میں ضلع کونسل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ آج کا نوجوان اپنی تمام تر صلاحتیں پاکستان کی سلامتی اور ترقی میں خرچ کریں ،دشمن کے عزائم کو خاک میں ملا دیں ۔اس تقریب کے دوران سائرن بجایا گیا ،ایک منٹ کی خاموشی کے بعد ڈی سی ،چیئرمین اور ڈی پی او نے پرچم کشائی کی ۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول ﷺ سے کیا گیا۔اس موقع پر مختلف سکولوں کے بچوں نے ملی نغمے اور ٹیبلو بھی پیش کئے ۔اس تقریب میں ضلعی افسران ،چیئر مین ایم سی ،سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔بعد ازاں یوم پاکستان 23مارچ کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی۔جو ریسکیو 1122کے آفس سے شروع کی گئی۔