• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف ایم این اے پیر ثقلین بخاری کی دعوت پر لیہ کا دورہ کریں گے ، لیہ دورہ کے موقع پر وزیر اعظم لیہ تونسہ پل پراجیکٹ کے افتتاح کے علاوہ دیگر میگا پراجیکٹ کا اعلان بھی کریں گے ۔سید ثقلین شاہ بخاری ممبر قو می اسمبلی

webmaster by webmaster
مارچ 22, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف ایم این اے پیر ثقلین بخاری کی دعوت پر لیہ کا دورہ کریں گے ، لیہ دورہ کے موقع پر وزیر اعظم لیہ تونسہ پل پراجیکٹ کے افتتاح کے علاوہ دیگر میگا پراجیکٹ کا اعلان بھی کریں گے ۔سید ثقلین شاہ بخاری ممبر قو می اسمبلی

لیہ (صبح پا کستان ) اسلام آ باد میں ہو نے والے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی اجلاس کے موقع پر ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی ۔ اسلام آباد سے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہو ئے سید ثقلین شاہ بخاری ممبر قو می اسمبلی نے ملاقات کی تفصیل بتا ئی انہوں نے کہا کہ ان کی وزیر اعظم سے ملاقات خاصی مفید رہی اور علاقائی تعمیرو ترقی اور میگا پراجیکٹ پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔ ممبر قو می اسمبلی کا کہنا تحا کہ انہوں نے وزیر اعظم کو دورہ لیہ کی دعوت دی جس پر وزیر اعظم نے ان کی دعوت قبول کرتے ہو ئے کہا کہ وہ بہت جلد لیہ کا دورہ کریں گے ۔
ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے بتایا کہ وزیر اعظم لیہ دورہ کے دوران نہ صرف لیہ تو نسہ پل جیسے میگا پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے بلکہ علاقا ئی تعمیرو ترقی کے حوالے سے مزید میگا پراجیکٹ کا اعلان بھی کریں گے

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔خاندانی نظام کا تحفظ نکاح کی سنت پر عمل پیر اہونے میں ہے۔ شیخ عثمان فاروق

Next Post

فتح پور ۔ گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیوٹ فتح پور میں میٹرک پاس طلباء کیلئے الیکٹریشن ،ریفریجریشن اینڈ ایئرکنڈیشن ،آٹو مکینک ،الیکٹرانکس میں 6ماہ کے شارٹ کورس میں داخلہ کا آغاز 3اپریل سے ہو گا، کالج میں مفت داخلہ و ٹریننک کے ساتھ ساتھ ماہانہ ایک ہزار روپے وظیفہ بھی دیا جائے گا۔پرنسپل چوہدری زمان ظہیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ (صبح پا کستان ) اسلام آ باد میں ہو نے والے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی اجلاس کے موقع پر ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کی ۔ اسلام آباد سے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہو ئے سید ثقلین شاہ بخاری ممبر قو می اسمبلی نے ملاقات کی تفصیل بتا ئی انہوں نے کہا کہ ان کی وزیر اعظم سے ملاقات خاصی مفید رہی اور علاقائی تعمیرو ترقی اور میگا پراجیکٹ پر تفصیلی بات چیت ہوئی ۔ ممبر قو می اسمبلی کا کہنا تحا کہ انہوں نے وزیر اعظم کو دورہ لیہ کی دعوت دی جس پر وزیر اعظم نے ان کی دعوت قبول کرتے ہو ئے کہا کہ وہ بہت جلد لیہ کا دورہ کریں گے ۔ ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ بخاری نے بتایا کہ وزیر اعظم لیہ دورہ کے دوران نہ صرف لیہ تو نسہ پل جیسے میگا پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے بلکہ علاقا ئی تعمیرو ترقی کے حوالے سے مزید میگا پراجیکٹ کا اعلان بھی کریں گے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.