لیہ( صبح پا کستان)مرحوم چوہدری رشید معروف پنجابی شاعر نذیر چوہدری کے بڑے بیٹے پریس فوٹو گرافر ممبر پریس کلب چوہدری رشید (چٹان فوٹو گرافر) کی نمازہ جنازہ فیملی پارک میں ادا کر دی گءی ۔ چوہدری رشید بقضاءے الہی وفات پا گءے تھے انا للہ و انا الیہ راجعوں ۔ نمازہ جنازہ میں سیاسی و سماجی تاجر اور ذراءع ابلاغ کے نماءندوں نے کثیر تعداد میں شر کت کی ۔ مرحوم کی قل خوانی جمعہ کو صبح دس بجے باجوہ ہاءوس چوبارہ روڈ لیہ میں ادا کی جاء گی ۔ مرحوم چوہدری رشید معروف پنجابی شاعر نذیر چوہدری کے بڑے بیٹے تھے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










