• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔تاجروں کی گرفتاری کے خلاف صدر بازار شمالی گیٹ پر ا نجمن تاجران کا احتجاجی دھرنا ، احتجاجی دھرنا سے صدر انجمن تاجران لیہ ملک مظفر اقبال دھول ، جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین ،سینئر نائب صدر محمد یونس خان،تحریک انصاف کے رہنما ملک اختر اقبال دھول،ملک ہاشم حسین سہو اورکونسلر عابد انوار علوی نے خطاب کیا

webmaster by webmaster
مارچ 22, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔تاجروں کی گرفتاری کے خلاف صدر بازار شمالی گیٹ پر ا نجمن تاجران کا احتجاجی دھرنا ، احتجاجی دھرنا سے صدر انجمن تاجران لیہ ملک مظفر اقبال دھول ، جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین ،سینئر نائب صدر محمد یونس خان،تحریک انصاف کے رہنما ملک اختر اقبال دھول،ملک ہاشم حسین سہو اورکونسلر عابد انوار علوی نے خطاب کیا

لیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران لیہکا 2تاجروں کی گرفتاری پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی و ایس ایچ او سٹی لیہ کیخلاف صدر بازار شمالی گیٹ پر احتجاج کیا ، احتجاجی دھرنا سے صدر انجمن تاجران لیہ ملک مظفر اقبال دھول ، جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین ،سینئر نائب صدر محمد یونس خان،تحریک انصاف کے رہنما ملک اختر اقبال دھول،ملک ہاشم حسین سہو،کونسلر عابد انوار علوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لیہ کی مدعیت میں دو تاجروں کے خلاف ناجائز ایف آئی آر درج کرائی گئی ہیں جسی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے درج مقدمہ میں جس پلاٹ کا ذکر کیا گیا ہے ہ پلاٹ خرید شدہ ہے اور اس پلاٹ کے کاغذات محکمہ ریونیو و دیگر محکمہ جات نے قانونی کاروائی کرکے مالکوں کو منتقل کیا ہے انہی منتقل شدہ کاغذات کی روشنی میں اس جگہ پر سرکاری محکمہ نے دی کلاس اڈا کی منظوری دی ہوئی ہے اگر محکمہ ریونیو کے افسران کے دستخطوں سے منتقل شدہ رقبہ جعلی ہے تو پھر ان افسران کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی جائے اور اڈا منظور کرنے والے افسران و اہلکاران کے خلاف بھی کاروائی ہونے چاہیئے ایس ایچ او سٹی کی سربراہی میں سٹی پولیس نے جس غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقامی تاجر ملک فاروق دھول،ملک مسعود شمع کو گرفتار کیا ہے قابل مذمت ہے انہوں نے کہا کہ ملک شمع بھی اپنے پلاٹ جس کی ایف آئی آر درج کی گئی ہے مالک ہے مزید کہا کہ تاجروں کی گرفتاری کے پس منظر میں 2حکومتی ایم پی ایز کی دلچسپی کا نتیجہ ہے اور تاجر پس رہے ہیں حالانکہ معاملہ عدالت میں زیرسماعت ہے انہوں نے کہا کہ جس پلاٹ کو میونسپل کمیٹی اپنی ملکیت ظاہر کررہی ہے اسی پلاٹ پر تمام سرکاری اداروں نے 2012ء میں بس اڈا قائم کرنے کی اجازت دی ہے تاجر نمائندوں نے کہا کہ اگرتین دنوں میں ایس ایچ او سٹی لیہ،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کومعطل و ٹرانسفر نہ کیا گیا تو پھرحالات کی تمام تر ذمہ داری ڈی سی لیہ اور ایس پی لیہ پر عائد ہوگی اور اگر آئندہ بھی کسی تاجر کی ہتک کی گئی تو لیہ کے تاجر بھر پورمزاحمت کریں گے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔شاباش لیہ پو لیس، آٹھویں جماعت کے طالب علم مقتول حارث جاوید کےاندھے قتل کا معمہ حل ہو گیا ،چچا زاد بھائی قاتل نکلا ، ملزم گرفتار

Next Post

Blasphemous content issue: Interior minister calls meeting of Muslim envoys on Friday

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران لیہکا 2تاجروں کی گرفتاری پر چیف آفیسر میونسپل کمیٹی و ایس ایچ او سٹی لیہ کیخلاف صدر بازار شمالی گیٹ پر احتجاج کیا ، احتجاجی دھرنا سے صدر انجمن تاجران لیہ ملک مظفر اقبال دھول ، جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین ،سینئر نائب صدر محمد یونس خان،تحریک انصاف کے رہنما ملک اختر اقبال دھول،ملک ہاشم حسین سہو،کونسلر عابد انوار علوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیف آفیسر میونسپل کمیٹی لیہ کی مدعیت میں دو تاجروں کے خلاف ناجائز ایف آئی آر درج کرائی گئی ہیں جسی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے درج مقدمہ میں جس پلاٹ کا ذکر کیا گیا ہے ہ پلاٹ خرید شدہ ہے اور اس پلاٹ کے کاغذات محکمہ ریونیو و دیگر محکمہ جات نے قانونی کاروائی کرکے مالکوں کو منتقل کیا ہے انہی منتقل شدہ کاغذات کی روشنی میں اس جگہ پر سرکاری محکمہ نے دی کلاس اڈا کی منظوری دی ہوئی ہے اگر محکمہ ریونیو کے افسران کے دستخطوں سے منتقل شدہ رقبہ جعلی ہے تو پھر ان افسران کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی جائے اور اڈا منظور کرنے والے افسران و اہلکاران کے خلاف بھی کاروائی ہونے چاہیئے ایس ایچ او سٹی کی سربراہی میں سٹی پولیس نے جس غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقامی تاجر ملک فاروق دھول،ملک مسعود شمع کو گرفتار کیا ہے قابل مذمت ہے انہوں نے کہا کہ ملک شمع بھی اپنے پلاٹ جس کی ایف آئی آر درج کی گئی ہے مالک ہے مزید کہا کہ تاجروں کی گرفتاری کے پس منظر میں 2حکومتی ایم پی ایز کی دلچسپی کا نتیجہ ہے اور تاجر پس رہے ہیں حالانکہ معاملہ عدالت میں زیرسماعت ہے انہوں نے کہا کہ جس پلاٹ کو میونسپل کمیٹی اپنی ملکیت ظاہر کررہی ہے اسی پلاٹ پر تمام سرکاری اداروں نے 2012ء میں بس اڈا قائم کرنے کی اجازت دی ہے تاجر نمائندوں نے کہا کہ اگرتین دنوں میں ایس ایچ او سٹی لیہ،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی کومعطل و ٹرانسفر نہ کیا گیا تو پھرحالات کی تمام تر ذمہ داری ڈی سی لیہ اور ایس پی لیہ پر عائد ہوگی اور اگر آئندہ بھی کسی تاجر کی ہتک کی گئی تو لیہ کے تاجر بھر پورمزاحمت کریں گے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.