لیہ(صبح پا کستان) حکو مت پنجا ب کی ہد ایت کی روشنی ضلع لیہ میں یو م پا کستا ن23 مارچ کی تقریبا ت کے سلسلہ میں گو رنمنٹ ایم سی ہا ئی سکو ل لیہ میں صبح 9بجے تقریب منعقد ہو گی جس میں پرچم کشائی ، ملی نغمے ، ٹیبلوز و خا کے پیش کیے جا ئیں گے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









