ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) ضلع ڈیرہ غازیخان میں ٹیکس کی ادائیگی کے حوالے سے آگاہی مہم چلائی جائے گی ....
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو نعیم اللہ بھٹی نے کہا ہے کہ ضلع لیہ میں گندم خریداری مہم کے...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )پیدائش اور وفات کی رجسٹریشن کرانا ہر شہری کا فرض ہے۔ یہ فرض میونسپل کمیٹی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس و پراونشل منیجمنٹ یونٹ پنجاب محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) تحفظ ناموس رسالتؐکیلئے اہلسنت کا بچہ بچہ کٹ مرنے کو تیار ہے توہین رسالت قانون...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ کے عوام وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی لیہ آمد پر اپنے...
Read moreDetails(اداریہ ) جناب ڈپٹی کمشنر صاحب لیہ ان نو ٹیفا ئیڈ چک 123بی ٹی ڈی اے کا( بو گس انتقال...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم نے ڈیرہ غازیخان او رراجن پور اضلاع کے مراکز...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)آبی گزرگاہوں ،نشیبی علاقوں کی رابطہ سڑکات ،پلوں اور کچے راستوں کی موثر نگرانی مانیٹرنگ ،مستقل طو...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) غیر متوازن وفاق ملک کے مسائل کاسبب ہے ،پانامہ کا فیصلہ جو بھی آئے اس...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) چیئر مین ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ ڈاکٹر محمد شفیق نے کہا ہے کہ مستقبل کے معمار، ذہین اور محنتی طلبہ و طالبات کی قدر کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ میٹرک سالانہ امتحان 2017کو شفاف طریقہ سے منعقد کرانے میں کامیاب رہا امتحان کے مراحل میں تمام امتحانی عملہ خصوصاً انسپکٹرز ، سپروائزری سٹاف کی کارکردگی قابل ستائش ہیں یہ بات انہوں نے گذشتہ روز امتحان میٹرک سالانہ کے پر شفاف انعقاد کرانے پر بورڈ افسران کی میٹنگ کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بورڈ کی امتحانی برانچز کی مثبت کارکردگی کو سراہاتے ہوئے کہا کہ تمام امتحانی عملہ نے ہر ممکن تعاون کرکے بوٹی مافیا کے ناپاک عزائم کو ناکام بناتے ہوئے امتحانی عمل کو شفاف بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا انہوں نے بتایا کہ بورڈ میں آنے والے جملہ متعلقین کے لیے زیادہ سے زیادہ سہولیات پہنچانا اور فوری طور پر مطلوبہ کام کی تکمیلی رپورٹ دینا جدید وقت کا تقاضاہے ۔ امتحانی عمل کو پر شفاف منعقد کرانے میں چاروں اضلاع کی انتظامیہ ، ڈپٹی کمشنر ، آر پی او ، ڈی پی او صاحبان کے مشکور ہیں اور امید ظاہر کی کہ انٹر میڈیٹ 2017کے امتحان منعقد کرانے میں بھی اپنا موثر کردار ادا کریں گے۔
