• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ , وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی لیہ آمد پر اپنے محبوب قائد کا فقید المثال استقبال کریں گے ,وزیراعلی دورہ کے موقع پر میگا پراجیکٹ لیہ چوک اعظم دورویہ سڑک کا افتتاح بھی کریں گے ، چو ہدری اشفاق احمد ایم پی اے

webmaster by webmaster
اپریل 4, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ , وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی لیہ آمد پر اپنے محبوب قائد کا فقید المثال استقبال کریں گے ,وزیراعلی  دورہ کے موقع پر میگا پراجیکٹ لیہ چوک اعظم دورویہ سڑک کا افتتاح  بھی کریں گے ، چو ہدری اشفاق احمد ایم پی اے

لیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ کے عوام وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی لیہ آمد پر اپنے محبوب قائد کا فقید المثال استقبال کریں گے ان خیالات کا اظہار ایم پی سے چوہدری اشفاق احمد نے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہو ءے کیا انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب لیہ دورہ کے موقع پر لیہ چوک اعظم دورویہ منصوبہ کا افتتاح کریں گے ۔صبح پا کستان کے ایک سوال کے جواب میں چو ہدری اشفاق احمد ایم پی اے نے بتایا کہ دورویہ سڑک کے منصوبے کی تکمیل میں عارضی رکاوٹ مجوزہ سڑک کے درمیان واپڈا پول ہیں جنہیں محمکہ واپڈا نے بجلی کے ان کھمبوں کو ۃتانا ہے بجلی کے یہی کھمبے منصوبے کی تکمیل میں تا خیر کا سبب ہیں جب تک یہ مسءلہ حل نہیں ہو تا ٹھیکیدا کی چال نہیں بنتی ان کا کہنا تھا کہ نئے ایس ای واپڈا کے آ نے سے امید ہے کہ یہ مسئلہ جلد حل ہو جا ءے گا استفسار پر چو ہدری اشفاق نے کہا کہ فنڈز کا کوئی پرابلم نہیں ہے ۔ جو نہی واہڈا اپنا کام مکمل کرتا ہے اور بجلی کے کھمبے مجوزہ سڑک کے درمیان سے ہٹا لئے جا تے ہیں منصوبے پر کام شروع ہو جا ءے گا ۔۔میری خواہش اور کو شش ہے کہ یہ میگا پراجیکٹ جلد مکمل ہو ۔۔

Tags: layyah newws
Previous Post

(اداریہ ) جناب ڈپٹی کمشنر صاحب لیہ ! ان نو ٹیفا ئیڈ چک 123بی ٹی ڈی اے کا( بو گس انتقال دیہہ نمبر1) اور ایم سی ہائی سکول کے بانی ادارے بھراتری ٹرسٹ کی خورد برد کی گئی قیمتی شہری اور زرعی اراضی آپ کی توجہ کا منتظر ہے

Next Post

ZAB’s 38th anniversary: Zardari, Bilawal hit out at Sharifs for ‘failed’ anti-terror policy

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ (صبح پا کستان )ضلع لیہ کے عوام وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی لیہ آمد پر اپنے محبوب قائد کا فقید المثال استقبال کریں گے ان خیالات کا اظہار ایم پی سے چوہدری اشفاق احمد نے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہو ءے کیا انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب لیہ دورہ کے موقع پر لیہ چوک اعظم دورویہ منصوبہ کا افتتاح کریں گے ۔صبح پا کستان کے ایک سوال کے جواب میں چو ہدری اشفاق احمد ایم پی اے نے بتایا کہ دورویہ سڑک کے منصوبے کی تکمیل میں عارضی رکاوٹ مجوزہ سڑک کے درمیان واپڈا پول ہیں جنہیں محمکہ واپڈا نے بجلی کے ان کھمبوں کو ۃتانا ہے بجلی کے یہی کھمبے منصوبے کی تکمیل میں تا خیر کا سبب ہیں جب تک یہ مسءلہ حل نہیں ہو تا ٹھیکیدا کی چال نہیں بنتی ان کا کہنا تھا کہ نئے ایس ای واپڈا کے آ نے سے امید ہے کہ یہ مسئلہ جلد حل ہو جا ءے گا استفسار پر چو ہدری اشفاق نے کہا کہ فنڈز کا کوئی پرابلم نہیں ہے ۔ جو نہی واہڈا اپنا کام مکمل کرتا ہے اور بجلی کے کھمبے مجوزہ سڑک کے درمیان سے ہٹا لئے جا تے ہیں منصوبے پر کام شروع ہو جا ءے گا ۔۔میری خواہش اور کو شش ہے کہ یہ میگا پراجیکٹ جلد مکمل ہو ۔۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.