• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ پاکستان کے دفاع کیلئے اہلسنت کے علماء ومشائخ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ علامہ امیر محمد بھوروی

webmaster by webmaster
اپریل 4, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ پاکستان کے دفاع کیلئے اہلسنت کے علماء ومشائخ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ علامہ امیر محمد بھوروی

لیہ( صبح پا کستان ) تحفظ ناموس رسالتؐکیلئے اہلسنت کا بچہ بچہ کٹ مرنے کو تیار ہے توہین رسالت قانون میں ترمیم برداشت نہیں کریں گے ۔پاکستان کے دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے تمام محب وطن سیاسی ومذہبی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد و منظم ہوجانا چاہیے ۔ان خیالات کا اظہار علامہ امیر محمد بھوروی نے محفل میلاد مصطفی محلہ قادرآبادمیں خطاب کے دوران کیا ۔صدارت پیر سید سبط الحسنین شاہ گیلانی نے کی۔علامہ امیر محمد بھوروی نے دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کے خلاف پاک فوج کے آپریشن ردالفساد کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ پاکستان کے دفاع کیلئے اہلسنت کے علماء ومشائخ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ احکامات الہیہ پر عمل کریں ۔برائیوں سے بچیں اورنماز پنجگانہ کی ادائیگی کو لازم بنائیں ۔فحاشی ،عریانی بے حیائی کے سیلاب سے بچنے کیلئے اللہ اور اسکے محبوب حضرت محمد مصطفی ؐ کے فرمان کے مطابق زندگیوں کو گزاریں ۔

Post Views: 41
Tags: layyah news
Previous Post

ZAB’s 38th anniversary: Zardari, Bilawal hit out at Sharifs for ‘failed’ anti-terror policy

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ پریمئر لیگ میں فرانس ، جرمنی ، آسٹریلیا سمیت 30غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت کیلئے رضا مندی ظاہرکی ہے ، پنجاب میں 200کے قریب کھیل کے گراونڈز اپ گریڈ کیے جائیں گے .لیہ سمیت ڈویژن بھر میں 15کے قریب سپورٹس گراونڈز کی اپ گریڈیشن منظور۔محمد حنیف عباسی چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس و پراونشل منیجمنٹ یونٹ پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

لیہ( صبح پا کستان ) تحفظ ناموس رسالتؐکیلئے اہلسنت کا بچہ بچہ کٹ مرنے کو تیار ہے توہین رسالت قانون میں ترمیم برداشت نہیں کریں گے ۔پاکستان کے دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے تمام محب وطن سیاسی ومذہبی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد و منظم ہوجانا چاہیے ۔ان خیالات کا اظہار علامہ امیر محمد بھوروی نے محفل میلاد مصطفی محلہ قادرآبادمیں خطاب کے دوران کیا ۔صدارت پیر سید سبط الحسنین شاہ گیلانی نے کی۔علامہ امیر محمد بھوروی نے دہشت گردوں اور انکے سہولت کاروں کے خلاف پاک فوج کے آپریشن ردالفساد کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے اور کہا کہ پاکستان کے دفاع کیلئے اہلسنت کے علماء ومشائخ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں انہوں نے لوگوں پر زور دیا کہ احکامات الہیہ پر عمل کریں ۔برائیوں سے بچیں اورنماز پنجگانہ کی ادائیگی کو لازم بنائیں ۔فحاشی ،عریانی بے حیائی کے سیلاب سے بچنے کیلئے اللہ اور اسکے محبوب حضرت محمد مصطفی ؐ کے فرمان کے مطابق زندگیوں کو گزاریں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.