• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ پریمئر لیگ میں فرانس ، جرمنی ، آسٹریلیا سمیت 30غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت کیلئے رضا مندی ظاہرکی ہے ، پنجاب میں 200کے قریب کھیل کے گراونڈز اپ گریڈ کیے جائیں گے .لیہ سمیت ڈویژن بھر میں 15کے قریب سپورٹس گراونڈز کی اپ گریڈیشن منظور۔محمد حنیف عباسی چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس و پراونشل منیجمنٹ یونٹ پنجاب

webmaster by webmaster
اپریل 4, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ پریمئر لیگ میں فرانس ، جرمنی ، آسٹریلیا سمیت 30غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت کیلئے رضا مندی ظاہرکی ہے ، پنجاب میں 200کے قریب کھیل کے گراونڈز اپ گریڈ کیے جائیں گے .لیہ سمیت ڈویژن بھر میں 15کے قریب سپورٹس گراونڈز کی اپ گریڈیشن  منظور۔محمد حنیف عباسی چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس و پراونشل منیجمنٹ یونٹ پنجاب

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس و پراونشل منیجمنٹ یونٹ پنجاب محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پنجاب میں 200کے قریب کھیل کے گراونڈز اپ گریڈ کیے جائیں گے . 25آسٹروٹرف اور 22سینتھیٹک گراونڈز شامل ہیں . 48جمنیزیم اور 23ای لائبریریز کی تعمیر جلد مکمل کر لی جائے گی. بہت جلد پریمئر لیگ کرائی جائے گی جس میں فرانس ، جرمنی ، آسٹریلیا سمیت 30غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے . ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں تجویز کردہ15سے ز ائد سکیمیں مارچ 2018تک مکمل کر لی جائیں گی. ڈیرہ غازیخان کے جمنیزیم میں اعلی معیار کی جدید مشینری فراہم کر دی گئی ہے . جمنیزیم کو آفیسرز کلب بنانے کی بجائے غریب طبقہ کی رسائی ممکن بنائی جائے گی . انہوں نے ان خیالات کااظہار کمشنر آفس ڈیرہ غازیخان میں اجلاس سے خطاب ، میڈیا سے گفتگو اور ترقیاتی منصوبوں کے معائنہ کے دوران افسران سے بات چیت کرتے ہوئے کیا. اجلا س میں لان ٹینس فورٹ منرو ، پوسٹ گریجویٹ کالج ڈیرہ غازیخان میں فلڈ لائٹ کرکٹ گراونڈ، ویرا اور واسوسٹیڈیم لیہ سمیت ڈویژن بھر میں 15کے قریب سپورٹس گراونڈز کی اپ گریڈیشن کی منظوری دی گئی . چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس محمدحنیف عباسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے راجن پو ر، مظفرگڑھ اور لیہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور سپورٹس آفیسرز کو ہدایت کی کہ وہ جاری ترقیاتی منصوبوں کی سکوپ آف ورک اور چیک لسٹ کے مطابق نگرانی کو یقینی بنائیں . سیوریج ، ڈرین کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے.

ڈیرہ غازیخان کے ترقیاتی منصوبوں کے معائنہ کے دوران محمد حنیف عباسی نے سپورٹس سٹیڈیم ڈیرہ میں جنریٹر کے ساتھ فلڈ لائٹس کی فراہمی ، شیڈ اور ٹائلز کی تنصیب ، اعلی معیار کی گھاس لگانے ، پریکٹس پچز اور ڈرین کی تعمیر سمیت اعلی معیار کا سپورٹس سٹیڈیم بنانے کے احکامات جاری کیے . مطلوبہ فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے منصوبہ ایک سال کے اندر مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں . انہوں نے جمنیزیم میں فرش کی خامیاں ، سیڑھیوں ، شیشوں اور عمارت کی فوری مرمت کی بھی ہدایت کی . چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی محمد حنیف عباسی کو بتایاگیاکہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں تقریبا 31کروڑ روپے کی لاگت سے دس جاری اور تین نئے منصوبوں پر کام کیا جارہاہے . انہوں نے منصوبوں کی تکمیل کیلئے باقاعدہ ٹائم لائن مقرر کی .
کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم نے ویڈیو لنک کے ذریعے ڈویژن بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ سپورٹس سرگرمیوں کی بحالی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے کڑی نگرانی کو یقینی بنائیں . انہوں نے ڈیرہ غازیخان کے سپورٹس آفیسرز کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جمنیزیم کے کمرے دو روز کے اندر واگزارکرانے اور واش روم کی بحالی کے احکامات جاری کیے. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جنرل محمد اسد ، ڈائریکٹر سن کراپ محمد حنیف پتافی ، محمد اصغر بابر،ارشد علی و دیگر موجود تھے .

Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ۔ پاکستان کے دفاع کیلئے اہلسنت کے علماء ومشائخ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔ علامہ امیر محمد بھوروی

Next Post

سرکاری تعلیمی اداروں کے ناقص رزلٹس … تحریر ۔۔محمد عمر شاکر

Next Post
سرکاری تعلیمی اداروں کے ناقص رزلٹس   … تحریر ۔۔محمد عمر شاکر

سرکاری تعلیمی اداروں کے ناقص رزلٹس ... تحریر ۔۔محمد عمر شاکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس و پراونشل منیجمنٹ یونٹ پنجاب محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پنجاب میں 200کے قریب کھیل کے گراونڈز اپ گریڈ کیے جائیں گے . 25آسٹروٹرف اور 22سینتھیٹک گراونڈز شامل ہیں . 48جمنیزیم اور 23ای لائبریریز کی تعمیر جلد مکمل کر لی جائے گی. بہت جلد پریمئر لیگ کرائی جائے گی جس میں فرانس ، جرمنی ، آسٹریلیا سمیت 30غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت کیلئے رضا مندی ظاہر کر دی ہے . ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں تجویز کردہ15سے ز ائد سکیمیں مارچ 2018تک مکمل کر لی جائیں گی. ڈیرہ غازیخان کے جمنیزیم میں اعلی معیار کی جدید مشینری فراہم کر دی گئی ہے . جمنیزیم کو آفیسرز کلب بنانے کی بجائے غریب طبقہ کی رسائی ممکن بنائی جائے گی . انہوں نے ان خیالات کااظہار کمشنر آفس ڈیرہ غازیخان میں اجلاس سے خطاب ، میڈیا سے گفتگو اور ترقیاتی منصوبوں کے معائنہ کے دوران افسران سے بات چیت کرتے ہوئے کیا. اجلا س میں لان ٹینس فورٹ منرو ، پوسٹ گریجویٹ کالج ڈیرہ غازیخان میں فلڈ لائٹ کرکٹ گراونڈ، ویرا اور واسوسٹیڈیم لیہ سمیت ڈویژن بھر میں 15کے قریب سپورٹس گراونڈز کی اپ گریڈیشن کی منظوری دی گئی . چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس محمدحنیف عباسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے راجن پو ر، مظفرگڑھ اور لیہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور سپورٹس آفیسرز کو ہدایت کی کہ وہ جاری ترقیاتی منصوبوں کی سکوپ آف ورک اور چیک لسٹ کے مطابق نگرانی کو یقینی بنائیں . سیوریج ، ڈرین کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے.

ڈیرہ غازیخان کے ترقیاتی منصوبوں کے معائنہ کے دوران محمد حنیف عباسی نے سپورٹس سٹیڈیم ڈیرہ میں جنریٹر کے ساتھ فلڈ لائٹس کی فراہمی ، شیڈ اور ٹائلز کی تنصیب ، اعلی معیار کی گھاس لگانے ، پریکٹس پچز اور ڈرین کی تعمیر سمیت اعلی معیار کا سپورٹس سٹیڈیم بنانے کے احکامات جاری کیے . مطلوبہ فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے منصوبہ ایک سال کے اندر مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں . انہوں نے جمنیزیم میں فرش کی خامیاں ، سیڑھیوں ، شیشوں اور عمارت کی فوری مرمت کی بھی ہدایت کی . چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی محمد حنیف عباسی کو بتایاگیاکہ ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں تقریبا 31کروڑ روپے کی لاگت سے دس جاری اور تین نئے منصوبوں پر کام کیا جارہاہے . انہوں نے منصوبوں کی تکمیل کیلئے باقاعدہ ٹائم لائن مقرر کی . کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اللہ رکھا انجم نے ویڈیو لنک کے ذریعے ڈویژن بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ سپورٹس سرگرمیوں کی بحالی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کیلئے کڑی نگرانی کو یقینی بنائیں . انہوں نے ڈیرہ غازیخان کے سپورٹس آفیسرز کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جمنیزیم کے کمرے دو روز کے اندر واگزارکرانے اور واش روم کی بحالی کے احکامات جاری کیے. اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جنرل محمد اسد ، ڈائریکٹر سن کراپ محمد حنیف پتافی ، محمد اصغر بابر،ارشد علی و دیگر موجود تھے .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.