• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔کشتیوں کے ذریعے آنے جانے والے لوگوں کی بائیومیڑک تصدیق کی جائے۔ڈی ایس پی صدر ارشاد حسین شاہ

webmaster by webmaster
اپریل 3, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔کشتیوں کے ذریعے آنے جانے والے لوگوں کی بائیومیڑک تصدیق کی جائے۔ڈی ایس پی صدر ارشاد حسین شاہ

لیہ (صبح پا کستان)آبی گزرگاہوں ،نشیبی علاقوں کی رابطہ سڑکات ،پلوں اور کچے راستوں کی موثر نگرانی مانیٹرنگ ،مستقل طو رپر گشت و پڑتال کو یقینی بنا کر ان علاقوں سے آنے والے سماج دشمن عناصر کی مذموم سرگرمیوں سے عوام کو محفوظ بنایا جائے۔ یہ بات ڈی ایس پی صدر ارشاد حسین شاہ نے دریائی پوسٹ بیٹ وساوا خانو والاکے معائنہ کے موقع پر کہی۔اس موقع پر انچارج دریائی پوسٹ فیض محمدنے دریائی پوسٹ کی کارکردگی ،کشتیوں کے ذریعے آمدورفت پرکڑی نظر رکھنے اور گشت کے بارے میں بتایا ۔ڈی ایس پی نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کچے کے علاقوں کی تمام کچی وپکی سڑکات ،پلوں ،راستوں کی کڑی نگرانی کے لیے گشت کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے، نائٹ گشت کے دوران لنک روڈ پر گشت کیا جائے اور فوقتاً فوقتاًکشتیوں کے ذریعے آنے جانے والے لوگوں کی بائیومیڑک تصدیق کی جائے۔

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

چوک اعظم ۔ پی ٹی آئی جنرل کونسلر عدنان نذیر علوی بحال، ن لیگ کے متاثرہ کونسلرنے ہائیکورٹ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان ، کمشنرکا ڈی جی خان ٹیچنگ ہسپتال سمیت لیہ، راجن پور کے مراکز صحت اور ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ،زیر تعمیر منصوبوں میں استعمال ہونے والی ناقص میٹریل پر متعلقہ افسران پر سخت برہمی کا اظہار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

لیہ (صبح پا کستان)آبی گزرگاہوں ،نشیبی علاقوں کی رابطہ سڑکات ،پلوں اور کچے راستوں کی موثر نگرانی مانیٹرنگ ،مستقل طو رپر گشت و پڑتال کو یقینی بنا کر ان علاقوں سے آنے والے سماج دشمن عناصر کی مذموم سرگرمیوں سے عوام کو محفوظ بنایا جائے۔ یہ بات ڈی ایس پی صدر ارشاد حسین شاہ نے دریائی پوسٹ بیٹ وساوا خانو والاکے معائنہ کے موقع پر کہی۔اس موقع پر انچارج دریائی پوسٹ فیض محمدنے دریائی پوسٹ کی کارکردگی ،کشتیوں کے ذریعے آمدورفت پرکڑی نظر رکھنے اور گشت کے بارے میں بتایا ۔ڈی ایس پی نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کچے کے علاقوں کی تمام کچی وپکی سڑکات ،پلوں ،راستوں کی کڑی نگرانی کے لیے گشت کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے، نائٹ گشت کے دوران لنک روڈ پر گشت کیا جائے اور فوقتاً فوقتاًکشتیوں کے ذریعے آنے جانے والے لوگوں کی بائیومیڑک تصدیق کی جائے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.