چوک اعظم( نامہ نگار) ہائیکورٹ بنچ ملتان کا فیصلہ ،پی ٹی آئی کے جنرل کونسلر عدنان نذیر علوی بحال۔ن لیگ کے جنرل کونسلر فیصلے خلاف آج سپریم کورٹ اپیل دائر کریں گے ۔تفصیل کے مطابق ہائی کورٹ بنچ ملتان نے پی ٹی آئی کے جنرل کونسلر وارڈ نمبر چار عدنان نزیر علوی کی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ دیتے ہوئے عدنان نزیر علوی کو دوبارہ بحال کر دیا ہے ۔اس فیصلے کے بعد ن لیگ کے جنرل کونسلر حاجی ظفر اقبال علوی نے بتایا کہ وہ اس فیصلے کی اپیل کے لیے آج سپریم کورٹ اسلام آباد جائیں گے ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









