• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔پانامہ کا فیصلہ جو بھی آئے اس کیس نے ’’شریفوں ‘‘کی ’’اصلیت ‘‘ظاہر کردی ہے ۔جلسہ کی اجازت نہ دینا ہمارے جمہوری حق پر ڈاکہ ڈالنا ہے ، سانحہ سرگو دھا پنجاب حکومت کی نا اہلی ہے صوبائی وزیر قانون کو استعفیٰ دے دینا چاہیے ۔جمشید دستی

webmaster by webmaster
اپریل 3, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم۔پانامہ کا فیصلہ جو بھی آئے اس کیس نے ’’شریفوں ‘‘کی ’’اصلیت ‘‘ظاہر کردی ہے ۔جلسہ کی اجازت نہ دینا ہمارے جمہوری حق پر ڈاکہ ڈالنا ہے ، سانحہ سرگو دھا پنجاب حکومت کی نا اہلی ہے صوبائی وزیر قانون کو استعفیٰ دے دینا چاہیے ۔جمشید دستی

چوک اعظم( صبح پا کستان) غیر متوازن وفاق ملک کے مسائل کاسبب ہے ،پانامہ کا فیصلہ جو بھی آئے اس کیس نے ’’شریفوں ‘‘کی ’’اصلیت ‘‘ظاہر کردی ہے ۔جلسہ کی اجازت نہ دینا ہمارے جمہوری حق پر ڈاکہ ڈالنا ہے ۔حکمرانوں کے خلاف اب گلی گلی شہر شہر جلسے کروں گا ۔سانحی سرگودھا پر صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے ۔کیسے حکمران ہیں جن کی فیکٹریاں منافع میں جبکہ ان کی قیادت میں ملک خسارے میں چل رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی جمشید احمد خان دستی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ جس ملک ے چوکیدار ہی اسے لُوٹنے لگ جائیں اس کا بیڑہ غرق کیوں نہ ہو ،عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے حکمران ذاتی اور بیرونی مفادات کا تحفظ کرنے میں مصروف ہیں ،میاں نواز شریف اور شہباز شریف دونوں کی کابینہ میں ایک ’’ٹَکے ‘‘کی بھی قابلیت اور صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ملک اور قوم کو بہتری کی طرف لے جا سکیں ۔انہوں نے کہا کہ میاں برادران کے ’’طبلچی‘‘ابھی انہیں رام کیے ہوئے ہیں اور جب وقت آئے گا تو پتہ چلے گا کہ انہی طبلچیوں نے نہ صرف میا ں برادران کا بیڑہ غرق کیاہے بلکہ ملک اور قوم کا بھی ستیاناس کر دیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایک بار پھر خسارے کا بجٹ تیار کیا جا ئے گا۔لیکن ان کی انڈسٹریوں کا بجٹ منافع میں ہو گا ۔ان کا کہنا تھا کیسے حکمران ہیں جن کی فیکٹریاں منافع میں جبکہ ان کی قیادت میں ملک خسارے میں چل رہا ہے ۔انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکمران اس کوش فہمی میں نہ رہیں کہ آئندہ الیکشن وہ اپنی کاردگی پہ جیتیں گے ۔عوام اِن کی کارکردگی جان چکے ہیں اور آئیندہ الیکشن میں انہیں مسترد کریں گے ۔انہوں نے سانحہ سرگودھا کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے دربار جہاں پر اسلامی شعائر کا مزاق اڑایا جاتا ہو اور شریعت کی خلاف ورزی کی جاتی ہو ان کے متولیوں کو عبرت ناک سزائیں ملنی چاہیں ،انہوں نے کہا کہ کئی سالوں سے اس دربار پر نشہ آور مشروب پی کر برہنہ کر کے دھمال کے نام پر ڈانس کیا جاتا رہا ہے ۔یہ حکومتی اداروں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ انٹیلی جنس ادارے اور خفیہ ادارے کیا کرتے رہے ہیں ۔انہوں نے اس کے سدباب کی ررپورٹ کیوں نہیں دی اگر دی ہے تو اس پر انتظامیہ نے کیوں حرکت نہیں کی ؟اتنے بڑے سانحے پر صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے ۔اس موقع پر رفیق ملانہ ،ملک عرفان اعوان ،محمد صابر عطاء تھہیم ،ملک نعیم تھہیم بھی موجود تھے ۔

Tags: chokazam news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔انڈس ہائی وے پرٹرالر اور مسافر ڈالے میں خوفناک تصادم ،میاں بیوی ،ڈالہ ڈرائیورسمیت چا ر مسافر جاں بحق 10 زخمی ،ٹرالرڈرائیور فرار

Next Post

چوک اعظم ۔ پی ٹی آئی جنرل کونسلر عدنان نذیر علوی بحال، ن لیگ کے متاثرہ کونسلرنے ہائیکورٹ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا

Next Post

چوک اعظم ۔ پی ٹی آئی جنرل کونسلر عدنان نذیر علوی بحال، ن لیگ کے متاثرہ کونسلرنے ہائیکورٹ کے فیصلہ کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

چوک اعظم( صبح پا کستان) غیر متوازن وفاق ملک کے مسائل کاسبب ہے ،پانامہ کا فیصلہ جو بھی آئے اس کیس نے ’’شریفوں ‘‘کی ’’اصلیت ‘‘ظاہر کردی ہے ۔جلسہ کی اجازت نہ دینا ہمارے جمہوری حق پر ڈاکہ ڈالنا ہے ۔حکمرانوں کے خلاف اب گلی گلی شہر شہر جلسے کروں گا ۔سانحی سرگودھا پر صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے ۔کیسے حکمران ہیں جن کی فیکٹریاں منافع میں جبکہ ان کی قیادت میں ملک خسارے میں چل رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی جمشید احمد خان دستی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جس ملک ے چوکیدار ہی اسے لُوٹنے لگ جائیں اس کا بیڑہ غرق کیوں نہ ہو ،عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والے حکمران ذاتی اور بیرونی مفادات کا تحفظ کرنے میں مصروف ہیں ،میاں نواز شریف اور شہباز شریف دونوں کی کابینہ میں ایک ’’ٹَکے ‘‘کی بھی قابلیت اور صلاحیت نہیں ہے کہ وہ ملک اور قوم کو بہتری کی طرف لے جا سکیں ۔انہوں نے کہا کہ میاں برادران کے ’’طبلچی‘‘ابھی انہیں رام کیے ہوئے ہیں اور جب وقت آئے گا تو پتہ چلے گا کہ انہی طبلچیوں نے نہ صرف میا ں برادران کا بیڑہ غرق کیاہے بلکہ ملک اور قوم کا بھی ستیاناس کر دیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ایک بار پھر خسارے کا بجٹ تیار کیا جا ئے گا۔لیکن ان کی انڈسٹریوں کا بجٹ منافع میں ہو گا ۔ان کا کہنا تھا کیسے حکمران ہیں جن کی فیکٹریاں منافع میں جبکہ ان کی قیادت میں ملک خسارے میں چل رہا ہے ۔انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکمران اس کوش فہمی میں نہ رہیں کہ آئندہ الیکشن وہ اپنی کاردگی پہ جیتیں گے ۔عوام اِن کی کارکردگی جان چکے ہیں اور آئیندہ الیکشن میں انہیں مسترد کریں گے ۔انہوں نے سانحہ سرگودھا کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایسے دربار جہاں پر اسلامی شعائر کا مزاق اڑایا جاتا ہو اور شریعت کی خلاف ورزی کی جاتی ہو ان کے متولیوں کو عبرت ناک سزائیں ملنی چاہیں ،انہوں نے کہا کہ کئی سالوں سے اس دربار پر نشہ آور مشروب پی کر برہنہ کر کے دھمال کے نام پر ڈانس کیا جاتا رہا ہے ۔یہ حکومتی اداروں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ انٹیلی جنس ادارے اور خفیہ ادارے کیا کرتے رہے ہیں ۔انہوں نے اس کے سدباب کی ررپورٹ کیوں نہیں دی اگر دی ہے تو اس پر انتظامیہ نے کیوں حرکت نہیں کی ؟اتنے بڑے سانحے پر صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیے ۔اس موقع پر رفیق ملانہ ،ملک عرفان اعوان ،محمد صابر عطاء تھہیم ،ملک نعیم تھہیم بھی موجود تھے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.