• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔انڈس ہائی وے پرٹرالر اور مسافر ڈالے میں خوفناک تصادم ،میاں بیوی ،ڈالہ ڈرائیورسمیت چا ر مسافر جاں بحق 10 زخمی ،ٹرالرڈرائیور فرار

webmaster by webmaster
اپریل 3, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔انڈس ہائی وے پرٹرالر اور مسافر ڈالے میں خوفناک تصادم ،میاں بیوی ،ڈالہ ڈرائیورسمیت چا ر مسافر جاں بحق 10 زخمی ،ٹرالرڈرائیور فرار

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)انڈس ہائی وے پرٹرالر اور مسافر ڈالے میں خوفناک تصادم ،میاں بیوی سمیت چا ر مسافر جاں بحق 10 افراد زخمی ،جاں بحق ہونے والوں میں ڈالے کا ڈرائیور بھی شامل ہے بدقسمت ڈالے کے مسافر کراچی سے ٹانک جارہے ہیں ٹرالر کا ڈرائیور فرار ہوگیا تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ صدر دین کی حدود پیر عاد ل کے قریب تونسہ روڈانڈس ہائی وے پر تیر رفتار ٹرالر نمبرٹی ایم بی 528 اور ڈالانمبر یکے ایم 8379 میں تصادم ہو گیاجس سے 45 سالہ شیر بہادرولد شاہ عالم ،40 سالہ مسزشیر بہادر،35 سالہ لالمحہ بی بی ، 36 سالہ ڈالاڈرائیورمحمد فاروق،جاں بحق ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بروقت پہنچ گئیں اور زخمیوں 45 سالہ امان اﷲولدفیض اﷲ ،20 سالہ سبیلہ ذوجہ صورت گل ،45 سالہ صورت گل ولد رتل خان ،12 سالہ فاطمہ دختر شیر بہادر،45 سالہ مانی ولی خان ولد عبدالجنانا،4 سالہ یسین ولد صورت گل ،3 سالہ دینزبی بی دختر امان الدین ،5 سالہ جوریہ بی بی دختر امان الدین ،40 سالہ بی بی سودہ زوجہ امان الدین ،حاجرہ بی بی ،12 سالہ فاطمہ دختر شیر بہادر شامل ان کو ٹیچنگ ہسپتال کے ٹراما سنٹر منتقل کر دیا تھانہ شاہ صدردین پولیس نے ٹرالر اور ڈالے کو قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کردی

Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔پنجاب دانش سکول کا اعزاز ،مڈل امتحانات میں صوبہ بھر میں تیسری پوزیشن ،پوزیشن ہولڈرزطلباء کو وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہودنے انعامات دئیے

Next Post

چوک اعظم۔پانامہ کا فیصلہ جو بھی آئے اس کیس نے ’’شریفوں ‘‘کی ’’اصلیت ‘‘ظاہر کردی ہے ۔جلسہ کی اجازت نہ دینا ہمارے جمہوری حق پر ڈاکہ ڈالنا ہے ، سانحہ سرگو دھا پنجاب حکومت کی نا اہلی ہے صوبائی وزیر قانون کو استعفیٰ دے دینا چاہیے ۔جمشید دستی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)انڈس ہائی وے پرٹرالر اور مسافر ڈالے میں خوفناک تصادم ،میاں بیوی سمیت چا ر مسافر جاں بحق 10 افراد زخمی ،جاں بحق ہونے والوں میں ڈالے کا ڈرائیور بھی شامل ہے بدقسمت ڈالے کے مسافر کراچی سے ٹانک جارہے ہیں ٹرالر کا ڈرائیور فرار ہوگیا تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ صدر دین کی حدود پیر عاد ل کے قریب تونسہ روڈانڈس ہائی وے پر تیر رفتار ٹرالر نمبرٹی ایم بی 528 اور ڈالانمبر یکے ایم 8379 میں تصادم ہو گیاجس سے 45 سالہ شیر بہادرولد شاہ عالم ،40 سالہ مسزشیر بہادر،35 سالہ لالمحہ بی بی ، 36 سالہ ڈالاڈرائیورمحمد فاروق،جاں بحق ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بروقت پہنچ گئیں اور زخمیوں 45 سالہ امان اﷲولدفیض اﷲ ،20 سالہ سبیلہ ذوجہ صورت گل ،45 سالہ صورت گل ولد رتل خان ،12 سالہ فاطمہ دختر شیر بہادر،45 سالہ مانی ولی خان ولد عبدالجنانا،4 سالہ یسین ولد صورت گل ،3 سالہ دینزبی بی دختر امان الدین ،5 سالہ جوریہ بی بی دختر امان الدین ،40 سالہ بی بی سودہ زوجہ امان الدین ،حاجرہ بی بی ،12 سالہ فاطمہ دختر شیر بہادر شامل ان کو ٹیچنگ ہسپتال کے ٹراما سنٹر منتقل کر دیا تھانہ شاہ صدردین پولیس نے ٹرالر اور ڈالے کو قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کردی

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.