ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) پرنسپل پنجاب دانش سکول ڈیرہ غازیخان کرنل (ر) افتخار حسین نے کہا ہے کہ حالیہ پنجاب ایجوکیشن کمشن کے مڈل امتحانات میں ادارہ نے صوبہ بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے انٹر دانش اور ڈویژنل سطح پر اہم پوزیشنیں حاصل کی ہیں . لاہور میں پوزیشن ہولڈرز کو مدعو کر کے وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کے ہاتھوں انعامات دیئے گئے . پرنسپل نے مزید بتایاکہ امتحان میں ادارہ کے 111طالب علموں نے شرکت کی اور سو فیصد کامیاب ہوئے جن میں 109نے گریڈ اے کے ساتھ کامیابی حاصل کی .
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










