• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

غزل .. پروفیسر عطاء محمد عطاء

webmaster by webmaster
مئی 8, 2018
in شاعری
0
غزل  .. پروفیسر عطاء محمد عطاء

غزل

پرانے قصے ،پرانی باتیں ،نئے زمانے میں پاس رکھنا
نقوش الفت سنبھال رکھنا ،قلم کو حر کا عکاس رکھنا
کبھی نہ روشن خیال بن کر حقیقتوں سے کنارہ کرنا
ستارے گردش میں آبھی جائیں تو خونی رشتوں کی آس رکھنا
جدیدیت کے پری وشوں کے ملیں گے تم کو نوابی پیکر
وفا کے پیمان جن سے باندھو انہیں قرین قیاس رکھنا
قدم قدم پہ لہو ملے گا جہاں حوادث کی زد میں ہوگا
جو حادثوں میں بھی کام آئے بدن پہ ایسا لبا س رکھنا
خزاں رسیدہ سے موسموں کو کریں جو شاداب نغمگی سے
ہمیشہ انکا لحاظ کرنا انہیں کی دل میں ہی میں پیاس رکھنا
جو اونچے درجے کے لوگ ہونگے وہ میٹھے بولوں سے مار دیں گے
ریا کے نشتر سے بچتے رہنا سخن کی سچ پر اساس رکھنا
وفا کی امید تو نہیں ہے اگر کہیں سے یہ مل بھی جائے
عطاخوشی کو بھی راز رکھنا ،سکوں کا حلیہ اداس رکھنا

شاعر ۔ پروفیسر عطاء محمد عطاء کوٹ سلطان

Tags: urdu poetry by prof atta bloch
Previous Post

چوک اعظم۔ساجد سواگی کے اعزاز میں منعقدہ تقریب ، علاقائی زبانوں میں لکھا جانے والا ادب ہی مضافات کا بہترین ترجمان ہوتا ہے ،ساجد سواگی نے مظلوم اور محکوم طبقے کو اپنی شاعری کے ذریعے جگانے کے لیے اہم کردار ادا کیا ۔ تقریب سے راناا عجاز محمود ، شبیر احمد قریشی ،ناصر ملک ، صوفی صدیق طاہر اور اظہر خان کھیتران سمیت دیگرمقررین کا خطاب ، محفلِ مشاعر ہ میں نامور شعراء کرام فرخ عدیل ،عمر تنہا،ارشد سفیر،خادم حسین ،صابر عطاء ،ساجد سواگی،مظہر کھیتران ،منظو ر بھُٹہ،نے اپنا اپنا اردو سرائیکی کلام پیش کیا اور نامور لوک گلوکار اعجاز احمد نے بھی پُرفارم کیا

Next Post

ڈیرہ غازیخان۔پنجاب دانش سکول کا اعزاز ،مڈل امتحانات میں صوبہ بھر میں تیسری پوزیشن ،پوزیشن ہولڈرزطلباء کو وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہودنے انعامات دئیے

Next Post
ڈیرہ غازیخان۔پنجاب دانش سکول کا اعزاز ،مڈل امتحانات میں صوبہ بھر میں تیسری پوزیشن ،پوزیشن ہولڈرزطلباء کو وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہودنے انعامات دئیے

ڈیرہ غازیخان۔پنجاب دانش سکول کا اعزاز ،مڈل امتحانات میں صوبہ بھر میں تیسری پوزیشن ،پوزیشن ہولڈرزطلباء کو وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہودنے انعامات دئیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

غزل

پرانے قصے ،پرانی باتیں ،نئے زمانے میں پاس رکھنا نقوش الفت سنبھال رکھنا ،قلم کو حر کا عکاس رکھنا کبھی نہ روشن خیال بن کر حقیقتوں سے کنارہ کرنا ستارے گردش میں آبھی جائیں تو خونی رشتوں کی آس رکھنا جدیدیت کے پری وشوں کے ملیں گے تم کو نوابی پیکر وفا کے پیمان جن سے باندھو انہیں قرین قیاس رکھنا قدم قدم پہ لہو ملے گا جہاں حوادث کی زد میں ہوگا جو حادثوں میں بھی کام آئے بدن پہ ایسا لبا س رکھنا خزاں رسیدہ سے موسموں کو کریں جو شاداب نغمگی سے ہمیشہ انکا لحاظ کرنا انہیں کی دل میں ہی میں پیاس رکھنا جو اونچے درجے کے لوگ ہونگے وہ میٹھے بولوں سے مار دیں گے ریا کے نشتر سے بچتے رہنا سخن کی سچ پر اساس رکھنا وفا کی امید تو نہیں ہے اگر کہیں سے یہ مل بھی جائے عطاخوشی کو بھی راز رکھنا ،سکوں کا حلیہ اداس رکھنا

شاعر ۔ پروفیسر عطاء محمد عطاء کوٹ سلطان

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.