لیہ(صبح پا کستان )سربراہ عوامی راج پارٹی ممبر قومی اسمبلی جمشید خان دستی سوموار8مئی 2017کو ضلع لیہ میں ٹریفک پولیس...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )شیخ ظفر اقبال ایڈ وو کیٹ مرحوم کے بیٹے مسعود ظفر ایڈ وو کیٹ ،منصور ظفر...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے ہی دنیا آخرت میں کامیابی یقینی ہے علما کرام...
Read moreDetailsلیہ (صبح پاکستان) ڈسٹرکٹ کورٹس کے احاطہ میں تحصیل آفس کے سامنے کار سواروکلاء کا موٹر سائیکل سوارمسلم لیگ ن...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) مقامی شہریوں کی جانب سے سٹیڈیم پر ایم پی اے کی طرف سے مبینہ...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان )دریائے سندھ نے رُخ لیہ شہر کی طرف موڑ لیا ۔بستی گشکوری ،بستی کورائی صفحہ...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) سید ثقلین شاہ نے طاہرالقادری بارے گھٹیا زبان استعمال کر کے اپنے بزرگوں کی روایات...
Read moreDetailsملتان۔(صبح پا کستان)پروفیسر سید اصغر علی شاہ اور سید مسعود کاظمی نے ملتان میں خوبصورت روایات قائم کیں وہ ملتان...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان کے دورہ لیہ پر والہانہ استقبال و عوامی اجتماع میں بھر پور شرکت کر کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )کروڑ کے نواحی علاقہ کی شادی شدہ صائمہ بی بی کے اغوا اور ملزمان ساجد، صدیق،کامران،پروین وغیرہ...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) بعض شکشت خوردہ عناصر کی جانب سے ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری کی کردار کشی کی مذ موم کو ششوں کی مذمت کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار چو ہدری جاوید جٹ ممبر ضلع کونسل ، چوہدری مزمل جٹ ، چوہدری سلیم سبحان نے ایک مشترکہ بیان میں کیا ، بیان میں کہا گیا ہے کہ سید ثقلین شاہ بخاری نے عوام اور علاقہ کی شب و روز ریکارڈ خد مت کی ہے ، وزیر اعظم میاں نواز شریف کا حالیہ دورہ لیہ اور لیہ تو نسہ پل میگا پراجیکٹ کا اففتاح اور چوک اعظم سمیت ضلع لیہ کے مزید علاقوں میں سو ءی گیس کی فراہمی ، ہیلتھ کارڈ کی فراہمی جیسے اقدامات سے مخالفین کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں اور آنے والے انتخابات میں انہیں اپنا مستقبل تاریک نظر آ رہا ہے اسی لءے وہ اب بلاجواز الزامات اور کردار کشی کی سیاست کر رہے ہیں جس کی ہم بھر پور مذ مت کرتے ہیں