• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ریسکو 1122کی جانب سے کمیونٹی رسپانس گروپ کا قیام اہم قدم ہے ۔ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی

webmaster by webmaster
مئی 8, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ریسکو 1122کی جانب سے کمیونٹی رسپانس گروپ کا قیام اہم قدم ہے ۔ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی

ڈیرہ غازی خان (صبح پاکستان) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو1122ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے کہا ہے کہ کمیونٹی رسپانس گروپ کا قیام ریسکیو1122کی جانب سے انتہائی اہم اقدام ہے اس سے نہ صرف طلبہ و طالبات کوہنگامی صورتحال سے نہ صرف نمٹنے کی صلاحیت پیدا ہوگی بلکہ مصیبت میں گھرے افراد کو ابتدائی طبی امداد اور محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکیں گے یہ بات انہوں نے گذشتہ دنوں ریسکیو1122کے زیر اہتمام PDMAکمیونٹی رسپانس گروپ کی تربیت یافتہ طلبہ و طالبات سیلابی پانی میں گھرے افراد کے انخلاء ابتدائی طبی امداد اور ریلیف کیمپوں کے ساتھ ساتھ محفوظ مقامات تک منتقلی کے عملی مظاہرہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی اس موقع پر پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پروفیسر سجاد حسین نے کہا کہ ریسکیو1122 کی تربیتی ورکشاپ سے طلبہ و طالبات کو بہت فائدہ پہنچا ہے اس سے نہ صرف وہ اپنی بلکہ اپنے اہل خانہ اور معاشرہ کے وہ افراد کو مشکل حالات میں با آسانی زندگیوں کو محفوظ بنا سکیں گے انہوں نے کہا کہ خود اس تربیت میں حصہ لیا اور یقیناًمجھے بہت فائدہ ہوا طلبہ و طالبات نے بھی بہت اچھے انداز میں اپنی شرکت کو یقینی بناتے ہوئے آج عملی مظاہرہ بھی کیا جس کو دیکھتے ہوئے مجھے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس کے طلبہ و طالبات ملک و قوم کی خدمت کی خاطر تیار ہیں ان سے قبل ریسکیوسیفٹی آفیسر محمد اختر بھٹہ نے کمیونٹی رسپانگ گروپ محافظ طلبہ و طالبات کی ٹیمیں تشکیل دی اور سیلابی پانی میں گھر ے افراد کو نکال کر ابتدائی طبی امداد کے لیے ریلیف کیمپ میں منتقل کیا اور انہیں ابتدائی طبی امداد بھی د ی اس موقع پر ماسٹر ٹرینر عابد سلطان ، یاسر ستار ، محمد حسنین نے بھی محافظ رضا کار طلبہ و طالبات کی معاونت کی اور اہم ہدایات دیں محافظ رضا کاروں میں محمد طلحہ ، مجاہد حسین ، نقی حیدر ، امجد حسین ، احمد علی قریشی ، عرفانہ جمال ، فرح نایاب ، واسعا اختر ، فاطمہ اختر ، قرۃ العین، ماہ رخ ، عروسہ کنول ،زہرہ،عائشہ، واسع اختر و دیگر شامل تھے ۔ متاثرین کو ابتدائی طبی امداد دینے اور ٹیچنگ ہسپتال منتقلی کے بعد ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو1122ڈاکٹر ناطق حیات نے طلبہ و طالبات کی محنت اور کوششوں کو سراہاتے ہوئے ملک و قوم کے لیے اسی لگن سے کام کرنے کی امید ظاہر کی ۔

Tags: dgkhan news
Previous Post

ماہ صیام اور حکومتی پیکج …. تحریر. محمد جنید جتوئی انفارمیشن آفیسر

Next Post

Illegal organ transplants: Govt orders campaign against ‘heinous’ practice

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

ڈیرہ غازی خان (صبح پاکستان) ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو1122ڈاکٹر ناطق حیات غلزئی نے کہا ہے کہ کمیونٹی رسپانس گروپ کا قیام ریسکیو1122کی جانب سے انتہائی اہم اقدام ہے اس سے نہ صرف طلبہ و طالبات کوہنگامی صورتحال سے نہ صرف نمٹنے کی صلاحیت پیدا ہوگی بلکہ مصیبت میں گھرے افراد کو ابتدائی طبی امداد اور محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکیں گے یہ بات انہوں نے گذشتہ دنوں ریسکیو1122کے زیر اہتمام PDMAکمیونٹی رسپانس گروپ کی تربیت یافتہ طلبہ و طالبات سیلابی پانی میں گھرے افراد کے انخلاء ابتدائی طبی امداد اور ریلیف کیمپوں کے ساتھ ساتھ محفوظ مقامات تک منتقلی کے عملی مظاہرہ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی اس موقع پر پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پروفیسر سجاد حسین نے کہا کہ ریسکیو1122 کی تربیتی ورکشاپ سے طلبہ و طالبات کو بہت فائدہ پہنچا ہے اس سے نہ صرف وہ اپنی بلکہ اپنے اہل خانہ اور معاشرہ کے وہ افراد کو مشکل حالات میں با آسانی زندگیوں کو محفوظ بنا سکیں گے انہوں نے کہا کہ خود اس تربیت میں حصہ لیا اور یقیناًمجھے بہت فائدہ ہوا طلبہ و طالبات نے بھی بہت اچھے انداز میں اپنی شرکت کو یقینی بناتے ہوئے آج عملی مظاہرہ بھی کیا جس کو دیکھتے ہوئے مجھے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس کے طلبہ و طالبات ملک و قوم کی خدمت کی خاطر تیار ہیں ان سے قبل ریسکیوسیفٹی آفیسر محمد اختر بھٹہ نے کمیونٹی رسپانگ گروپ محافظ طلبہ و طالبات کی ٹیمیں تشکیل دی اور سیلابی پانی میں گھر ے افراد کو نکال کر ابتدائی طبی امداد کے لیے ریلیف کیمپ میں منتقل کیا اور انہیں ابتدائی طبی امداد بھی د ی اس موقع پر ماسٹر ٹرینر عابد سلطان ، یاسر ستار ، محمد حسنین نے بھی محافظ رضا کار طلبہ و طالبات کی معاونت کی اور اہم ہدایات دیں محافظ رضا کاروں میں محمد طلحہ ، مجاہد حسین ، نقی حیدر ، امجد حسین ، احمد علی قریشی ، عرفانہ جمال ، فرح نایاب ، واسعا اختر ، فاطمہ اختر ، قرۃ العین، ماہ رخ ، عروسہ کنول ،زہرہ،عائشہ، واسع اختر و دیگر شامل تھے ۔ متاثرین کو ابتدائی طبی امداد دینے اور ٹیچنگ ہسپتال منتقلی کے بعد ڈسٹرکٹ آفیسر ریسکیو1122ڈاکٹر ناطق حیات نے طلبہ و طالبات کی محنت اور کوششوں کو سراہاتے ہوئے ملک و قوم کے لیے اسی لگن سے کام کرنے کی امید ظاہر کی ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.