• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ شیخ الاسلام طاہر القادری کے بارے کہے الفاظ سید ثقلین شاہ واپس لیں ، معافی مانگیں , وگرنہ عوامی تحریک کے کارکنان سخت احتجاج کریں گے ۔چوہدری قمر عباس دھول صوبائی آرگنائزر عوامی تحریک جنوبی پنجاب

webmaster by webmaster
مئی 5, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ شیخ الاسلام طاہر القادری کے بارے کہے الفاظ سید ثقلین شاہ واپس لیں ، معافی مانگیں , وگرنہ عوامی تحریک کے کارکنان سخت احتجاج کریں گے ۔چوہدری قمر عباس دھول صوبائی آرگنائزر عوامی تحریک جنوبی پنجاب

چوک اعظم( صبح پا کستان) سید ثقلین شاہ نے طاہرالقادری بارے گھٹیا زبان استعمال کر کے اپنے بزرگوں کی روایات سے رو گردانی کی ۔ سید ثقلین شاہ کے بزرگوں نے ہمیشہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو عزت ،پیار اور احترام دیا ہے ۔لیکن انہوں نےوزیر اعظم کی نمک حلالی کرنے والوں نے لیہ کو صرف باتیں لے کر دی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک کے صوبائی آرگنائزر جنوبی پنجاب چوہدری قمر عباس دھول نے اپنے ساتھیوں چوہدری وسیم عباس ،چوہدری بشیر دھول ،طاہر حنیف ،چوہدری ارشاد احمد ،چوہدری شیراز ،ذیشان ڈوگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ پر کڑی تنقید کرتے ہو کہا کہ سید ثقلین شاہ کے بزرگوں نے ہمیشہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو عزت ،پیار اور احترام دیا ہے ۔لیکن انہوں نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نمک حلالی اور ڈیوٹی پکی کرنے کے چکر میں نازیبا زبان استعمال کر کے اپنی ذہنیت کی ترجمانی کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی خوشامد کرنے والے بھول گئے ہیں کہ ان کے ضلع میں لوگ قحط سالی اور خشک سالی کا شکار ہوکر برباد ہو چکے ہیں ،کسانوں کی گندم نہیں خریدی جا رہی ،سنٹروں پر ایم پی ایز اور ایم این ایز کے ایجنٹوں کے سوا کسی کو باردانہ نہیں مل رہا ۔ایم ایم اے روڈ پر روزانہ کتنے لوگ حادچوں کا شکارہو کر موت کی وادی میں اتر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ لیہ تونسہ پُل اب بھی ایک کواب ہے جو گزشتہ تیس سالوں سے دکھایا جارہاہے ۔انہوں نے کہا کہ چوک اعظم کی سوئی گیس بھی عوام کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے گزشتہ دس سالوں میں ثقلین شاہ لیہ شہر میں تو سوئی گیس کاکام پورا نہیں کر واسکے ۔انہوں نے کہا کہ شیخ الاسلام طاہر القادری کے بارے کہے الفاظ سید ثقلین شاہ واپس لیں اور معافی مانگیں وگرنہ نہیں عوامی تحریک کے کارکنان سخت احتجاج کریں گے ۔

Tags: chok azam news
Previous Post

ملتان ۔پروفیسراصغرعلی شاہ اورمسعودکاظمی کی خدمات کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی۔ملتان ٹی ہاؤس میں تعزیتی ریفرنس میں بھرپورخراج عقیدت

Next Post

چوک اعظم۔پروفیسر عطاء محمد عطاء کی کتاب ’’بابائے سرائیکی ڈاکٹر عبدالحق ‘‘ایک منفرد کاوش ہے ۔صابر عطاء

Next Post

چوک اعظم۔پروفیسر عطاء محمد عطاء کی کتاب ’’بابائے سرائیکی ڈاکٹر عبدالحق ‘‘ایک منفرد کاوش ہے ۔صابر عطاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

چوک اعظم( صبح پا کستان) سید ثقلین شاہ نے طاہرالقادری بارے گھٹیا زبان استعمال کر کے اپنے بزرگوں کی روایات سے رو گردانی کی ۔ سید ثقلین شاہ کے بزرگوں نے ہمیشہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو عزت ،پیار اور احترام دیا ہے ۔لیکن انہوں نےوزیر اعظم کی نمک حلالی کرنے والوں نے لیہ کو صرف باتیں لے کر دی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک کے صوبائی آرگنائزر جنوبی پنجاب چوہدری قمر عباس دھول نے اپنے ساتھیوں چوہدری وسیم عباس ،چوہدری بشیر دھول ،طاہر حنیف ،چوہدری ارشاد احمد ،چوہدری شیراز ،ذیشان ڈوگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی سید ثقلین شاہ پر کڑی تنقید کرتے ہو کہا کہ سید ثقلین شاہ کے بزرگوں نے ہمیشہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو عزت ،پیار اور احترام دیا ہے ۔لیکن انہوں نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کی نمک حلالی اور ڈیوٹی پکی کرنے کے چکر میں نازیبا زبان استعمال کر کے اپنی ذہنیت کی ترجمانی کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی خوشامد کرنے والے بھول گئے ہیں کہ ان کے ضلع میں لوگ قحط سالی اور خشک سالی کا شکار ہوکر برباد ہو چکے ہیں ،کسانوں کی گندم نہیں خریدی جا رہی ،سنٹروں پر ایم پی ایز اور ایم این ایز کے ایجنٹوں کے سوا کسی کو باردانہ نہیں مل رہا ۔ایم ایم اے روڈ پر روزانہ کتنے لوگ حادچوں کا شکارہو کر موت کی وادی میں اتر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ لیہ تونسہ پُل اب بھی ایک کواب ہے جو گزشتہ تیس سالوں سے دکھایا جارہاہے ۔انہوں نے کہا کہ چوک اعظم کی سوئی گیس بھی عوام کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے گزشتہ دس سالوں میں ثقلین شاہ لیہ شہر میں تو سوئی گیس کاکام پورا نہیں کر واسکے ۔انہوں نے کہا کہ شیخ الاسلام طاہر القادری کے بارے کہے الفاظ سید ثقلین شاہ واپس لیں اور معافی مانگیں وگرنہ نہیں عوامی تحریک کے کارکنان سخت احتجاج کریں گے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.