• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ایم این اے جمشید دستی ٹریفک پولیس کے خلاف لیہ میں دھرنا دیں گے . عوامی راج پارٹی

webmaster by webmaster
مئی 8, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ایم این اے جمشید دستی ٹریفک پولیس کے خلاف لیہ میں دھرنا دیں گے .  عوامی راج پارٹی

لیہ(صبح پا کستان )سربراہ عوامی راج پارٹی ممبر قومی اسمبلی جمشید خان دستی سوموار8مئی 2017کو ضلع لیہ میں ٹریفک پولیس کے ناروا رویہ کے خلاف فوارہ چوک پر احتجاجی دھرنا دیں گے

تفصیل کے مطابق لیہ میں ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پی کی بھتہ خوری ،دریائی کٹاؤ ،باردانہ کی غلط تقسیم ،اور ایم ایم روڈ ( قاتل روڈ ) پر حادثات کی بڑھتی شرح پر ضلعی انتظامیہ لیہ اور حکومت کی مجرمانہ خاموشی پر عوامی راج پارٹی کے سربراہ ایم این اے جمشید احمد خان دستی آج ( بروز سوموار) دن چار بجے گھوڑا چوک اور ایم ایم روڈ پرہزاروں شہریوں کے ہمراہ دھرنا دیں گے ۔یہ بات ضلعی آرگنائزر عوامی راج پارٹی مان اللہ جعفر ،عبدالرحمان مانی ،محمد حسین دستی ،محمد ذکی ،محمد واصف رِند،محمد یٰسین ،عبدالمجید بھُٹہ،ڈاکٹر فیض ،حاجی عبدالحمید سیال ،اور دیگر نے اجلااس کے بعد میڈیا سے گفتگوو کرتے ہوئے کی ۔انہوں نے کہا کہ ظلم کے خلاف اب خاموش نہیں رہاجا سکتا ،ڈی ایس پی ٹریفک نے ات مچا رکھی ہے اور عام اور غریب آدمی کے چالااب کر کے ان کی زندگی اجیرن بنا دی ہے انہوں نے کہا کہ ڈ ی ایس پی ٹریفک کا تبادلہ ضروری ہو چکا ہے ۔

Post Views: 30
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ شیخ ظفر اقبال ایڈ وو کیٹ مرحوم کے بیٹے مسعود ظفر ایڈ وو کیٹ کےچھوٹے بھائی ڈاکٹر عمران ظفر انتقال کر گئے اناللہ و انا الیہ راجعون ،مرحوم کی نمازہ جنازہ اداکر دی گئی ۔ نمازہ جنازہ میں سیاسی ، سماجی ،وکلا داکٹرز اور صحافتی حلقوں کے علاوہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

Next Post

لیہ ۔ شہری پر ساتھیوں سمیت سابق جسٹس جیمز جوزف کے تشدد اور ضلع پولیس کے رویہ کے خلاف شہری،وکلا،سول سوسائٹی ،تاجران پریس کانفرنس کریں گے

Next Post

لیہ ۔ شہری پر ساتھیوں سمیت سابق جسٹس جیمز جوزف کے تشدد اور ضلع پولیس کے رویہ کے خلاف شہری،وکلا،سول سوسائٹی ،تاجران پریس کانفرنس کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان )سربراہ عوامی راج پارٹی ممبر قومی اسمبلی جمشید خان دستی سوموار8مئی 2017کو ضلع لیہ میں ٹریفک پولیس کے ناروا رویہ کے خلاف فوارہ چوک پر احتجاجی دھرنا دیں گے

تفصیل کے مطابق لیہ میں ٹریفک پولیس کے ڈی ایس پی کی بھتہ خوری ،دریائی کٹاؤ ،باردانہ کی غلط تقسیم ،اور ایم ایم روڈ ( قاتل روڈ ) پر حادثات کی بڑھتی شرح پر ضلعی انتظامیہ لیہ اور حکومت کی مجرمانہ خاموشی پر عوامی راج پارٹی کے سربراہ ایم این اے جمشید احمد خان دستی آج ( بروز سوموار) دن چار بجے گھوڑا چوک اور ایم ایم روڈ پرہزاروں شہریوں کے ہمراہ دھرنا دیں گے ۔یہ بات ضلعی آرگنائزر عوامی راج پارٹی مان اللہ جعفر ،عبدالرحمان مانی ،محمد حسین دستی ،محمد ذکی ،محمد واصف رِند،محمد یٰسین ،عبدالمجید بھُٹہ،ڈاکٹر فیض ،حاجی عبدالحمید سیال ،اور دیگر نے اجلااس کے بعد میڈیا سے گفتگوو کرتے ہوئے کی ۔انہوں نے کہا کہ ظلم کے خلاف اب خاموش نہیں رہاجا سکتا ،ڈی ایس پی ٹریفک نے ات مچا رکھی ہے اور عام اور غریب آدمی کے چالااب کر کے ان کی زندگی اجیرن بنا دی ہے انہوں نے کہا کہ ڈ ی ایس پی ٹریفک کا تبادلہ ضروری ہو چکا ہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.