• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑ لعل عیسن ، سٹیڈیم پرمبینہ ناجائز قبضہ کے خلاف تحریک انصاف کے ایم پی اے عبد المجید خان کے خلاف شہریوں کا احتجاج

webmaster by webmaster
مئی 6, 2017
in لیہ نیوز
0
کروڑ لعل عیسن ، سٹیڈیم پرمبینہ  ناجائز قبضہ کے خلاف تحریک انصاف کے ایم پی اے عبد المجید خان کے  خلاف شہریوں کا احتجاج

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) مقامی شہریوں کی جانب سے سٹیڈیم پر ایم پی اے کی طرف سے مبینہ ناجائز قبضہ کے خلاف تحریک انصاف کے ایم پی اے عبد المجید خان کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں تحریک انصاف کے مقامی ایم پی اے اور اس کے بیٹےعبدرالرحیم کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی ۔ انجمن تاجران کے پریس سیکریٹری مدثر شاہ اور نائب صدر جمعہ شیخ اور شوکت خان سجاول خان اویس مغل ابوبکر عثمان مجیب الرحمن طارق بھنڈ خادم بزدار محمد رافع کے علاوہ مقامی شہریوں شوکت خان اویس مغل سجاول خان خادم بزدار مجیب الرحمان طارق بہنڈ فہد میاں الہی محمد رافع ابو بکراور درجنوں نوجوانوں نے ٹیکسی سٹینڈ پر ہو نے والے پرامن احتجاج اور دھرنے میں شریک تھَے،
مظاہرین نے ایم پی اے مجید خان نیازی عبد الرحیم نیازی اور انتظامیہ کے خلاف بھی مردہ باد کے نعرے لگائے تفصیلات کے مطابق چند دن قبل مقامی ایم پی اے عبد المجید خان کے بیٹے نے سٹیڈیم سے گذرنے پر راستہ بند کر دیا تھا اور مقامی شہریوں پر مسلح گن مین کے ہمراہ تشدد کیا تھا۔ ایم پی اے کے خلاف احتجاج میں شریک شوکت خان نے کہا کہ سٹیڈیم پر ایم پی اے کی طرف سے ناجائز قبضہ ختم کرایاجائے مسلح گن مینوں کے خلاف کارروائی کی جائے اور شہریوں کو تحفظ فراھم کیاجائے انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے ایم پی اے اور اسکے بیٹے کے خلاف کارروائی کرنے سے انکار کردیا ھم نے پر امن احتجاج کیا ضلعی انتظامیہ ایم پی اے سے سٹیڈیم کاقبضہ ختم کرائے ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو بہوک ہڑ تالی کیمپ لگائیں گے

Post Views: 38
Tags: karorlaliasan news
Previous Post

چوک اعظم ۔علاقہ نشیب میں دریا کا کٹاؤ جاری ،بستی گشکوری ،بستی کورائی دریا برد،بستی دُنگی والاکا کٹاؤ جاری ، ضلعی انتطامیہ سمیت ممبرانِ اسمبلی ،صوبائی و وفاقی حکومت خاموش ، متاثرین سراپا احتجاج

Next Post

لیہ ۔ موٹر سائیکل گاڑی سے کیوں ٹکرایا ؟ ڈسٹرکٹ کورٹس کے احاطہ میں کار سوار وکلاء کا موٹر سائیکل سوار مسلم لیگی رہنماء پر تشدد

Next Post
لیہ ۔ موٹر سائیکل گاڑی سے کیوں ٹکرایا ؟  ڈسٹرکٹ کورٹس کے احاطہ میں کار سوار وکلاء کا موٹر سائیکل سوار مسلم لیگی رہنماء پر تشدد

لیہ ۔ موٹر سائیکل گاڑی سے کیوں ٹکرایا ؟ ڈسٹرکٹ کورٹس کے احاطہ میں کار سوار وکلاء کا موٹر سائیکل سوار مسلم لیگی رہنماء پر تشدد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) مقامی شہریوں کی جانب سے سٹیڈیم پر ایم پی اے کی طرف سے مبینہ ناجائز قبضہ کے خلاف تحریک انصاف کے ایم پی اے عبد المجید خان کے خلاف احتجاج کیا گیا جس میں تحریک انصاف کے مقامی ایم پی اے اور اس کے بیٹےعبدرالرحیم کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی ۔ انجمن تاجران کے پریس سیکریٹری مدثر شاہ اور نائب صدر جمعہ شیخ اور شوکت خان سجاول خان اویس مغل ابوبکر عثمان مجیب الرحمن طارق بھنڈ خادم بزدار محمد رافع کے علاوہ مقامی شہریوں شوکت خان اویس مغل سجاول خان خادم بزدار مجیب الرحمان طارق بہنڈ فہد میاں الہی محمد رافع ابو بکراور درجنوں نوجوانوں نے ٹیکسی سٹینڈ پر ہو نے والے پرامن احتجاج اور دھرنے میں شریک تھَے، مظاہرین نے ایم پی اے مجید خان نیازی عبد الرحیم نیازی اور انتظامیہ کے خلاف بھی مردہ باد کے نعرے لگائے تفصیلات کے مطابق چند دن قبل مقامی ایم پی اے عبد المجید خان کے بیٹے نے سٹیڈیم سے گذرنے پر راستہ بند کر دیا تھا اور مقامی شہریوں پر مسلح گن مین کے ہمراہ تشدد کیا تھا۔ ایم پی اے کے خلاف احتجاج میں شریک شوکت خان نے کہا کہ سٹیڈیم پر ایم پی اے کی طرف سے ناجائز قبضہ ختم کرایاجائے مسلح گن مینوں کے خلاف کارروائی کی جائے اور شہریوں کو تحفظ فراھم کیاجائے انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نے ایم پی اے اور اسکے بیٹے کے خلاف کارروائی کرنے سے انکار کردیا ھم نے پر امن احتجاج کیا ضلعی انتظامیہ ایم پی اے سے سٹیڈیم کاقبضہ ختم کرائے ہمارے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو بہوک ہڑ تالی کیمپ لگائیں گے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.