• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔علاقہ نشیب میں دریا کا کٹاؤ جاری ،بستی گشکوری ،بستی کورائی دریا برد،بستی دُنگی والاکا کٹاؤ جاری ، ضلعی انتطامیہ سمیت ممبرانِ اسمبلی ،صوبائی و وفاقی حکومت خاموش ، متاثرین سراپا احتجاج

webmaster by webmaster
مئی 6, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔علاقہ نشیب میں دریا کا کٹاؤ جاری ،بستی گشکوری ،بستی کورائی  دریا برد،بستی دُنگی والاکا کٹاؤ جاری ، ضلعی انتطامیہ سمیت ممبرانِ اسمبلی ،صوبائی و وفاقی حکومت خاموش ، متاثرین سراپا احتجاج

چوک اعظم( صبح پا کستان )دریائے سندھ نے رُخ لیہ شہر کی طرف موڑ لیا ۔بستی گشکوری ،بستی کورائی صفحہ ہستی سے غائب ،350سے زائد گھر دریا برد،بستی دُنگی والاکا کٹاؤ جاری ،لوگ اپنی مدد کے تحت نقل مکانی پر مجبور ،ضلعی انتطامیہ سمیت ممبرانِ اسمبلی ،صوبائی و وفاقی حکومت خاموش ۔لوگوں کا احتجاج ۔تفصیل کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں تیزی اور پانی میں روز بروز اضافہ کے باعث لیہ کے نشیب میں سیلاب کی صورتحال اختیار کرتاجا رہاہے ۔موضع لوہانچ نشییب اور موضع سمرا نشیب اس وقت دریاکی طغیانی کی زد میں آچکے ہیں ۔گزشتہ ایک ماہ سے دریا کا کٹاؤ تیز ہو چکا ہے ۔بستی گشکوری مکمل طور پر اور بستی کورائی نصف سے زائد کٹاؤ کا شکار ہو کر صفحہ ہستی سے مٹ چکی ہیں اور اب دریاکا رُخ لیہ شہر کی طرف ہو چکاہے ۔دریا اب بستی دُنگی والا کا کٹاؤ کر رہا ہے ۔
اہلِ علاقہ عطاء محمد ،ناصر خان ،اخلاق احمد اور دیگر نے بتایا کہ ایک عرصہ قبل ان بستیوں کو کٹاؤسے بچانے کے لیے ایک کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کی تھی اس رقم کے 16ٹرک پتھر خرید کر کے غلط جگہ پر ڈالے گئے جس کے نتیجہ میں دریا کارُخ مزید بستیوں کی طرف ہو گیا اور اس کی وجہ سے بستی گشکوری ،بستی کورائی والا اور بستی دُنگی ولا اس وقت کٹاؤ کی زد میں آچکی ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ لوگ اپنی مدد آپ کے تھت نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں لوگ اونے پونے اپنے جانور اور فصلیں بیچ کر یہاں سے تھل کی طرف جا رہے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ کٹاؤ کی وجہ سے گنے اور گندم سمیت سبزیوں کی فصلیں ختم ہو گئی ہیں ۔اگلے مہینے سے پانی میں مزید اضافہ ہوجائے گا اور سیلاب شدت اختیار کر جائے گا ۔ضلعی انتظامیہ ،ممبرانِ اسمبلی ،صوبائی و وفاقی حکومتیں اس مجرمانہ غفلت کا شکارہیں اور وہ ہمارا تماشہ دیکھ رہی ہیں انہیں چاہیے کہ وہ ہماری مددکریں اور سیلاب سے بچاؤ کیلیے کوئی حکمت عملی اختیار کریں ۔

Tags: chokazam news
Previous Post

۔ شب و روز زندگی (قسط 6) تحریر. انجم صحرائی

Next Post

کروڑ لعل عیسن ، سٹیڈیم پرمبینہ ناجائز قبضہ کے خلاف تحریک انصاف کے ایم پی اے عبد المجید خان کے خلاف شہریوں کا احتجاج

Next Post
کروڑ لعل عیسن ، سٹیڈیم پرمبینہ  ناجائز قبضہ کے خلاف تحریک انصاف کے ایم پی اے عبد المجید خان کے  خلاف شہریوں کا احتجاج

کروڑ لعل عیسن ، سٹیڈیم پرمبینہ ناجائز قبضہ کے خلاف تحریک انصاف کے ایم پی اے عبد المجید خان کے خلاف شہریوں کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

چوک اعظم( صبح پا کستان )دریائے سندھ نے رُخ لیہ شہر کی طرف موڑ لیا ۔بستی گشکوری ،بستی کورائی صفحہ ہستی سے غائب ،350سے زائد گھر دریا برد،بستی دُنگی والاکا کٹاؤ جاری ،لوگ اپنی مدد کے تحت نقل مکانی پر مجبور ،ضلعی انتطامیہ سمیت ممبرانِ اسمبلی ،صوبائی و وفاقی حکومت خاموش ۔لوگوں کا احتجاج ۔تفصیل کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں تیزی اور پانی میں روز بروز اضافہ کے باعث لیہ کے نشیب میں سیلاب کی صورتحال اختیار کرتاجا رہاہے ۔موضع لوہانچ نشییب اور موضع سمرا نشیب اس وقت دریاکی طغیانی کی زد میں آچکے ہیں ۔گزشتہ ایک ماہ سے دریا کا کٹاؤ تیز ہو چکا ہے ۔بستی گشکوری مکمل طور پر اور بستی کورائی نصف سے زائد کٹاؤ کا شکار ہو کر صفحہ ہستی سے مٹ چکی ہیں اور اب دریاکا رُخ لیہ شہر کی طرف ہو چکاہے ۔دریا اب بستی دُنگی والا کا کٹاؤ کر رہا ہے ۔ اہلِ علاقہ عطاء محمد ،ناصر خان ،اخلاق احمد اور دیگر نے بتایا کہ ایک عرصہ قبل ان بستیوں کو کٹاؤسے بچانے کے لیے ایک کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کی تھی اس رقم کے 16ٹرک پتھر خرید کر کے غلط جگہ پر ڈالے گئے جس کے نتیجہ میں دریا کارُخ مزید بستیوں کی طرف ہو گیا اور اس کی وجہ سے بستی گشکوری ،بستی کورائی والا اور بستی دُنگی ولا اس وقت کٹاؤ کی زد میں آچکی ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ لوگ اپنی مدد آپ کے تھت نقل مکانی پر مجبور ہو چکے ہیں لوگ اونے پونے اپنے جانور اور فصلیں بیچ کر یہاں سے تھل کی طرف جا رہے ہیں ۔انہوں نے بتایا کہ کٹاؤ کی وجہ سے گنے اور گندم سمیت سبزیوں کی فصلیں ختم ہو گئی ہیں ۔اگلے مہینے سے پانی میں مزید اضافہ ہوجائے گا اور سیلاب شدت اختیار کر جائے گا ۔ضلعی انتظامیہ ،ممبرانِ اسمبلی ،صوبائی و وفاقی حکومتیں اس مجرمانہ غفلت کا شکارہیں اور وہ ہمارا تماشہ دیکھ رہی ہیں انہیں چاہیے کہ وہ ہماری مددکریں اور سیلاب سے بچاؤ کیلیے کوئی حکمت عملی اختیار کریں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.