• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ وزیر اعظم کی طرف سے والہانہ استقبال پر عوام کا شکریہ ۔ بی زیڈ یو بہادر کیمپس کو بہت جلد یونیورسٹی بنانے کی یقین دہانی ۔مہر اعجاز احمد اچلانہ

webmaster by webmaster
مئی 4, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ وزیر اعظم کی طرف سے والہانہ استقبال پر عوام کا شکریہ ۔ بی زیڈ یو بہادر کیمپس کو بہت جلد یونیورسٹی بنانے کی یقین دہانی ۔مہر اعجاز احمد اچلانہ

لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان کے دورہ لیہ پر والہانہ استقبال و عوامی اجتماع میں بھر پور شرکت کر کے جلسہ کو کامیاب بنانے پر ضلع لیہ کی عوام کا بے حد شکریہ اور بی زیڈ یو بہادر کیمپس کو بہت جلد یونیورسٹی کا درجہ دے دیا جائے گا ۔یہ بات صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کے بعد کہی۔صوبائی وزیر نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے وزیر اعظم پاکستان کے دورہ لیہ کے موقع پر بھر پور استقبال کرنے اور عوامی اجتماع میں شرکت پر ضلع لیہ کی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے اور بی زیڈ یوبہادر کیمپس کو بہت جلد یونیورسٹی کا درجہ دینے کی یقین دہانی کروائی۔

Post Views: 61
Tags: layyah news
Previous Post

مگر وعدہ کرتے ہوئے عار کیاتھی … خضرکلاسرا

Next Post

لیہ تونسہ پل ۔۔ پلیز ریکارڈ درست کر لیں …. انجم صحرائی

Next Post
لیہ تونسہ پل ۔۔ پلیز ریکارڈ درست کر لیں …. انجم صحرائی

لیہ تونسہ پل ۔۔ پلیز ریکارڈ درست کر لیں .... انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ(صبح پا کستان)وزیر اعظم پاکستان کے دورہ لیہ پر والہانہ استقبال و عوامی اجتماع میں بھر پور شرکت کر کے جلسہ کو کامیاب بنانے پر ضلع لیہ کی عوام کا بے حد شکریہ اور بی زیڈ یو بہادر کیمپس کو بہت جلد یونیورسٹی کا درجہ دے دیا جائے گا ۔یہ بات صوبائی وزیر اقدامات برائے قدرتی آفات مہر اعجاز احمد اچلانہ نے وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات کے بعد کہی۔صوبائی وزیر نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے وزیر اعظم پاکستان کے دورہ لیہ کے موقع پر بھر پور استقبال کرنے اور عوامی اجتماع میں شرکت پر ضلع لیہ کی عوام کا شکریہ ادا کیا ہے اور بی زیڈ یوبہادر کیمپس کو بہت جلد یونیورسٹی کا درجہ دینے کی یقین دہانی کروائی۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.