لیہ (صبح پا کستان)ووٹ قوم کی امانت ہے جس کے استعمال سے جمہوری نظام کو فروغ ملتا ہے اور قوموں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)رہنما تحریک انصا ف ملک ہاشم سہو کا ورکر کنونشن ، متعدد یونین کونسلوں کے سیاسی رہنماؤں نے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سیاسی بیساکھیوں کی ضرورت نہیں، قائدین تک رسائی ہے، آزاد حیثیت سے جیت کر ن لیگ میں شمولیت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)نواز شریف دیانتدار نہیں رہے ،اقتدار کی بجائے ، اقدارکی سیاست کے نعرے کی لاج رکھیں ، پیپلزپارٹی...
Read moreDetailsملتان (ما نیٹرننگ ڈیسک )سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے وزیر اعظم نوازشریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی لیہ نے 22کروڑ 71لاکھ 71ہزار روپے مالیت کا سالانہ بجٹ جس میں 2کروڑ 50لاکھ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر سماجی شعور کی بیدار ی کے لیے واک سی ای اوصحت...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )نشیبی علاقہ میں سیلاب کے ممکنہ خطرات ،ضلعی پولیس کا فلڈ فائیٹنگ پلان تشکیل ، دریائی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں ممکنہ سیلاب کے پیش نظر انتظامی مشینری کو متحرک کر دیاگیا ہے ....
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) تحصیل لیول نواز شریف تھل ہسپتا ل کے لیبر روم میں بچے کے پیدائش کے دوران...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ کے گنجان آباد محلہ عید گاہ میں زیر زمین پانی میں آرسینک اور انسانی جسم کے لئے خطرناک اجزا کی شمولیت پر عوامی ترقیاتی ادارہ، سدا بہار ریڈیو و کی جانب سے لگایا جانے سے خطیر رقم کے خرچ سے آراو واٹر پیوری فکیشن پلانٹ کا افتتاح کر دیا ، افتتاح چیئر مین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر عوامی ترقیاتی ادارہ مہر طفیل لوہانچ، سدابہار ریڈو ٹورنٹو راجہ محمد اشرف نے کیا۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے راجہ محمد اشرف نے کہا کہ اللہ تعالی ان سے نیک کام لیتا ہے جن سے وہ راضی ہوتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ انسانیت کی خدمت کرنا سب سے بڑی ذمہ داری ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عوامی ترقیاتی ادارہ مہر طفیل لوہانچ نے کہا کہ محلہ عید گاہ، محلہ شاجہان سمیت متعدد محلوں کے مکینوں کو صاف پانی کی سہولت میسر آئے گی۔انہوں نے کہاکہ پیوری فکیشن پلانٹ سولر پر نصب کیا گیا ہے جس سے 24گھنٹے صاف پانی مکینوں کو ملے گا۔ مہر محمد طفیل لوہانچ نے کہا کہ صاف پانی جہاں نعمت ہے وہیں پیوری فکیشن پلانٹ کی دیکھ بھال کرنا مکینوں کی ذمہ داری ہے۔ تقریب سے صدر الخدمت فاؤنڈیشن لیہ رضوان خان، وائس چیئر مین میونسپل کمیٹی لیہ گلزار شاہ ، چیئر مین یونین کونسل جمن شاہ مہر احمد حسن کلاسرہ نے بھی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ تقریب میں میونسپل کمیٹی کے کونسلر مہر عباس کلاسرہ، عبدالعزیز سمیت وائس چیئرمین مہر عبدالغفورگدارہ، محمد حسین چھینہ سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
