• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر سماجی شعور کی بیدار ی کے لیے واک ، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد کی کثیر تعداد میں شرکت

webmaster by webmaster
جولائی 11, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر سماجی شعور کی بیدار ی کے لیے واک ، مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد کی کثیر تعداد میں شرکت

لیہ (صبح پا کستان)ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر سماجی شعور کی بیدار ی کے لیے واک سی ای اوصحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ،ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر محمد رمضان تونسوی،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثاراحمد خان کی قیادت میں ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ سے ٹی ڈی اے چوک تک نکالی گئی ۔واک میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔شرکاء نے بینرز،پلے کارڈزاُٹھار کھے تھے جن پر بڑھتی ہوئی آباد ی کے ملکی معیشت پر اثرات ،چھوٹے کنبے کی اہمیت اور بہبود آبادی کی سہولیات کے نعرئے درج تھے۔واک کے اختتام پر ٹی ڈی اے چوک میں سی ای اوصحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ،محمد رمضان تونسوی ،ہینڈ ز پاکستان کے چیف ایگزیکٹو ذوالفقار چیمہ،مرید اصغر خان جسکانی ،جاوید اشرف اور نوید ساجد نے ورلڈ پاپولیشن ڈئے کی اہمیت ،غرض و غایت کے بارے میں شرکاء کو آگاہ کیا۔

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ نشیبی علاقہ میں سیلاب کے ممکنہ خطرات ،ضلعی پولیس کا فلڈ فائیٹنگ پلان تشکیل ، معلومات کی رسائی کے لیے خصو صی کنٹرول روم قائم

Next Post

لیہ ۔ وائس چیئرمین سید گلزار حسین کی ز یر صدارت میونسپل کمیٹی کا بجٹ اجلاس ، 22کروڑ 71لاکھ 71ہزار روپے مالیت کا سالانہ بجٹ منظور ، 2کروڑ 50لاکھ روپے ترقیاتی پروگرام کے لیے مختص ،اخراجات کا تخمینہ 21کروڑ 50لاکھ 6ہزار روپے ، بجٹ چیئرمین میونسپل کمیٹی لیہ حافظ محمد جمیل نے پیش کیا ،عابد انوار علوی نے بائی لاز کی پابندی کرنے اور اظہر خان چانڈیہ نے پنشنرز کے لیے رقم مختص کرنے کی تجویز پیش کی ،اجلاس میں ممبران میونسپل کمیٹی ،سی او ایم سی اللہ نواز خان گشکوری ،ملک غلام رسول کے علاوہ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ (صبح پا کستان)ورلڈ پاپولیشن ڈے کے موقع پر سماجی شعور کی بیدار ی کے لیے واک سی ای اوصحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ،ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر محمد رمضان تونسوی،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثاراحمد خان کی قیادت میں ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ سے ٹی ڈی اے چوک تک نکالی گئی ۔واک میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔شرکاء نے بینرز،پلے کارڈزاُٹھار کھے تھے جن پر بڑھتی ہوئی آباد ی کے ملکی معیشت پر اثرات ،چھوٹے کنبے کی اہمیت اور بہبود آبادی کی سہولیات کے نعرئے درج تھے۔واک کے اختتام پر ٹی ڈی اے چوک میں سی ای اوصحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ،محمد رمضان تونسوی ،ہینڈ ز پاکستان کے چیف ایگزیکٹو ذوالفقار چیمہ،مرید اصغر خان جسکانی ،جاوید اشرف اور نوید ساجد نے ورلڈ پاپولیشن ڈئے کی اہمیت ،غرض و غایت کے بارے میں شرکاء کو آگاہ کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.