• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔جیت کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ، قائدین کا بھر پور عتماد حا صل ہے ، مجھے سیاسی بیساکھیوں کی ضرورت نہیں ، عوام بہتر جانتے ہیں کہ ان کا حقیقی نمائندہ کون ہے ۔ ایم پی ا ے چوہدری اشفاق احمد

webmaster by webmaster
جولائی 13, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔جیت کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ، قائدین کا بھر پور عتماد حا صل ہے ، مجھے سیاسی بیساکھیوں کی ضرورت نہیں ، عوام بہتر جانتے ہیں کہ ان کا حقیقی نمائندہ کون ہے ۔ ایم پی ا ے چوہدری اشفاق احمد

لیہ(صبح پا کستان)سیاسی بیساکھیوں کی ضرورت نہیں، قائدین تک رسائی ہے، آزاد حیثیت سے جیت کر ن لیگ میں شمولیت کی، چوہدری اشفاق، تفصیل کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 266 چوہدری اشفاق احمد نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا تھا اور عوام کے اعتماد اور محبتوں کے نتیجہ میں کامیابی حاصل کی اور جیت کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ہے جبکہ قائدین کا بھی مجھ پر برپور اعتماد ہے اور ان تک میں ڈائریکٹ رسائی ہے مجھے سیاسی بیساکھیوں کی ضرورت نہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیگی قیادت نے اعتماد کرتے ہوئے اربوں روپے کی سکیمیں اور فنڈز جاری کئے جن کے حصول کیلئے کسی سیڑھی کو استعمال نہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ کی عوام نے مجھ پر جو اعتماد کیا ہے اس کے بدلے میں حلقہ میں میگا پراجیکٹس جاری ہیں۔ عوام کے اعتماد کر ٹھیس نہیں پینچاؤنگا اور کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کرونگا۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹ اور منافقت کی سیاست کا دور ختم ہو چکا ہے۔ اب عوام باشعور ہیں اور اسے ہی اپنا حقیقی نمائندہ چنیں گی جو عوام کی خدمت کریگا۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ الیکشن کے حوالے سے پارٹی کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہ ہوا ہے۔ جھوٹی افواہیں پھیلا کر عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ عوام بہتر جانتے ہیں کہ ان کا حقیقی نمائندہ کون ہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔پیپلزپارٹی لیہ نے وزیراعظم سے استعفیٰ کے مطالبہ کردیا ،نواز شریف دیانتدار نہیں رہے ،اقتدار کی بجائے ، اقدارکی سیاست کے نعرے کی لاج رکھیں ۔سردار غلام فرید خان میرانی اور دیگر رہنماؤں کی پریس کا نفرنس

Next Post

لیہ ۔ہمیشہ مظلوم ، مزدور اور غریب عوام کی آواز کو بلند کرتے ہوئے اپنی سیاسی زندگی کو پروان چڑھا یا ، سابقہ ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی صوبائی حلقہ 266ملک ہاشم حسین سہو کاورکر کنونشن سے خطاب ، سابق چیئر مین یوسی کوٹلہ حاجی سید ناصر حسین شاہ، نعیم خان چانڈیہ، رحیم بخش بھلر، سابق وائس چیئر مین ذوالفقار بھٹی، صفدر زنگیزہ، راشد بودلہ، رہنما مسلم لیگ ن و وائس چیئر مین یوسی کوٹ سلطان ملک محمد حنیف سہو، سابق امیدوار وائس چیئر مین یوسی کوٹ سلطان سٹی و رہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر خادم سہو ، سابق یونین نائب ناظم سرشتہ تھل مہر اختر ونجھیرہ، میاں اللہ نواز کلیہ، سابق امیدوار چیئر مین یوسی مرہان فلک شیر ویرڑ کی طرف سے حمایت کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ(صبح پا کستان)سیاسی بیساکھیوں کی ضرورت نہیں، قائدین تک رسائی ہے، آزاد حیثیت سے جیت کر ن لیگ میں شمولیت کی، چوہدری اشفاق، تفصیل کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 266 چوہدری اشفاق احمد نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا تھا اور عوام کے اعتماد اور محبتوں کے نتیجہ میں کامیابی حاصل کی اور جیت کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ہے جبکہ قائدین کا بھی مجھ پر برپور اعتماد ہے اور ان تک میں ڈائریکٹ رسائی ہے مجھے سیاسی بیساکھیوں کی ضرورت نہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیگی قیادت نے اعتماد کرتے ہوئے اربوں روپے کی سکیمیں اور فنڈز جاری کئے جن کے حصول کیلئے کسی سیڑھی کو استعمال نہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حلقہ کی عوام نے مجھ پر جو اعتماد کیا ہے اس کے بدلے میں حلقہ میں میگا پراجیکٹس جاری ہیں۔ عوام کے اعتماد کر ٹھیس نہیں پینچاؤنگا اور کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کرونگا۔ انہوں نے کہا کہ جھوٹ اور منافقت کی سیاست کا دور ختم ہو چکا ہے۔ اب عوام باشعور ہیں اور اسے ہی اپنا حقیقی نمائندہ چنیں گی جو عوام کی خدمت کریگا۔ انہوں نے بتایا کہ آئندہ الیکشن کے حوالے سے پارٹی کا ابھی تک کوئی فیصلہ نہ ہوا ہے۔ جھوٹی افواہیں پھیلا کر عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ عوام بہتر جانتے ہیں کہ ان کا حقیقی نمائندہ کون ہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.