• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ہمیشہ مظلوم ، مزدور اور غریب عوام کی آواز کو بلند کرتے ہوئے اپنی سیاسی زندگی کو پروان چڑھا یا ، سابقہ ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی صوبائی حلقہ 266ملک ہاشم حسین سہو کاورکر کنونشن سے خطاب ، سابق چیئر مین یوسی کوٹلہ حاجی سید ناصر حسین شاہ، نعیم خان چانڈیہ، رحیم بخش بھلر، سابق وائس چیئر مین ذوالفقار بھٹی، صفدر زنگیزہ، راشد بودلہ، رہنما مسلم لیگ ن و وائس چیئر مین یوسی کوٹ سلطان ملک محمد حنیف سہو، سابق امیدوار وائس چیئر مین یوسی کوٹ سلطان سٹی و رہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر خادم سہو ، سابق یونین نائب ناظم سرشتہ تھل مہر اختر ونجھیرہ، میاں اللہ نواز کلیہ، سابق امیدوار چیئر مین یوسی مرہان فلک شیر ویرڑ کی طرف سے حمایت کا اعلان

webmaster by webmaster
جولائی 13, 2017
in لیہ نیوز
0

لیہ(صبح پا کستان)رہنما تحریک انصا ف ملک ہاشم سہو کا ورکر کنونشن ، متعدد یونین کونسلوں کے سیاسی رہنماؤں نے ملک ہاشم سمیت ان کے پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ سابقہ ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی صوبائی حلقہ 266ملک ہاشم حسین سہو نے لیہ میں منعقدہ ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ مظلوم ، مزدور اور غریب عوام کی آواز کو بلند کرتے ہوئے اپنی سیاسی زندگی کو پروان چڑھا یا۔ انہوں نے کہاکہ لوگوں کے حقو ق کی جنگ لڑ نے اور عوام کی خدمت کو اپنا شعار بناتے ہوئے دوستوں کی حمایت حاصل کی۔ ورکر کنونشن میں متعدد یونین کونسلوں جن میں سابق چیئر مین یوسی کوٹلہ حاجی سید ناصر حسین شاہ، نعیم خان چانڈیہ، رحیم بخش بھلر، سابق وائس چیئر مین ذوالفقار بھٹی، صفدر زنگیزہ، راشد بودلہ، رہنما مسلم لیگ ن و وائس چیئر مین یوسی کوٹ سلطان ملک محمد حنیف سہو، سابق امیدوار وائس چیئر مین یوسی کوٹ سلطان سٹی و رہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر خادم سہو ، سابق یونین نائب ناظم سرشتہ تھل مہر اختر ونجھیرہ، میاں اللہ نواز کلیہ، سابق امیدوار چیئر مین یوسی مرہان فلک شیر ویرڑ سمیت دیگر افراد نے اپنے خطاب میں ملک ہاشم سہو سمیت ان کے پینل کی بھر پور سپورٹ اور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کی سیاسی جنگ میں بھر پور جدوجہد کا اعلان کیا۔ اس موقع پر سجن عباس سہو ایڈووکیٹ، مہر ریاض بھلر ، ذوالقرنین اور دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔

Post Views: 13
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔جیت کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی ، قائدین کا بھر پور عتماد حا صل ہے ، مجھے سیاسی بیساکھیوں کی ضرورت نہیں ، عوام بہتر جانتے ہیں کہ ان کا حقیقی نمائندہ کون ہے ۔ ایم پی ا ے چوہدری اشفاق احمد

Next Post

لیہ ۔مہمند ایجنسی میں شہید ہونے والے فوجی ریاض احمد واندر کی قل خوانی ان کے آبائی گاؤں کیکر لوہارو پر ادا کر دی گئی ،قل خوانی میں ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری، رہنما پی ٹی آئی سابق ایم این اے ملک نیاز جکھڑ، سابق تحصیل ناظم لیہ ملک منظور حسین جوتہ، سابق یونین ناظم میاں نسیم اخترو اندر، سابق چیئر مین یونین کونسل 164میاں اللہ بخش واندر، سیاسی و سماجی رہنما ساجد پرویز واندر سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

عوامی ریلیف ، وزیر اعظم نے  پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لٹر کمی کا اعلان  کر دیا

by webmaster
جون 20, 2026
0

لاہور ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74...

Read moreDetails
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

جون 14, 2026
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026

لیہ(صبح پا کستان)رہنما تحریک انصا ف ملک ہاشم سہو کا ورکر کنونشن ، متعدد یونین کونسلوں کے سیاسی رہنماؤں نے ملک ہاشم سمیت ان کے پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ سابقہ ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی صوبائی حلقہ 266ملک ہاشم حسین سہو نے لیہ میں منعقدہ ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ مظلوم ، مزدور اور غریب عوام کی آواز کو بلند کرتے ہوئے اپنی سیاسی زندگی کو پروان چڑھا یا۔ انہوں نے کہاکہ لوگوں کے حقو ق کی جنگ لڑ نے اور عوام کی خدمت کو اپنا شعار بناتے ہوئے دوستوں کی حمایت حاصل کی۔ ورکر کنونشن میں متعدد یونین کونسلوں جن میں سابق چیئر مین یوسی کوٹلہ حاجی سید ناصر حسین شاہ، نعیم خان چانڈیہ، رحیم بخش بھلر، سابق وائس چیئر مین ذوالفقار بھٹی، صفدر زنگیزہ، راشد بودلہ، رہنما مسلم لیگ ن و وائس چیئر مین یوسی کوٹ سلطان ملک محمد حنیف سہو، سابق امیدوار وائس چیئر مین یوسی کوٹ سلطان سٹی و رہنما مسلم لیگ ن ڈاکٹر خادم سہو ، سابق یونین نائب ناظم سرشتہ تھل مہر اختر ونجھیرہ، میاں اللہ نواز کلیہ، سابق امیدوار چیئر مین یوسی مرہان فلک شیر ویرڑ سمیت دیگر افراد نے اپنے خطاب میں ملک ہاشم سہو سمیت ان کے پینل کی بھر پور سپورٹ اور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کی سیاسی جنگ میں بھر پور جدوجہد کا اعلان کیا۔ اس موقع پر سجن عباس سہو ایڈووکیٹ، مہر ریاض بھلر ، ذوالقرنین اور دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.