لیہ(صبح پا کستان )مہمند ایجنسی میں شہید ہونے والے فوجی ریاض احمد واندر کی قل خوانی ان کے آبائی گاؤں کیکر لوہارو پر ادا کر دی گئی،قل خوانی کی محفل سے خطاب کرتے ہوئے قاری خالد محمود نے کہاکہ شہادت عظیم رتبہ ہے جو اللہ کے خاص بندوں کے حصہ میںآتا ہے، انہوں نے کہاکہ شہید ہونے والے زندہ ہیں اور اللہ کی خاص رحمتیں ان پر برستی ہیں۔ قل خوانی میں ایم این اے سید ثقلین شاہ بخاری، رہنما پی ٹی آئی سابق ایم این اے ملک نیاز جکھڑ، سابق تحصیل ناظم لیہ ملک منظور حسین جوتہ، سابق یونین ناظم میاں نسیم اخترو اندر، سابق چیئر مین یونین کونسل 164میاں اللہ بخش واندر، سیاسی و سماجی رہنما ساجد پرویز واندر سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








